My brother,my friend my colleague arshad shareef was shot dead in Kenya..I still can’t believe it. It’s beyond heart breaking.this is just wrong.. this is painful.. I love u brother
Driven by the core welfare vision of Imran Khan, the Government of KP’s Citizens' Budget 2026-27 is strategically designed to provide direct relief and everyday ease to the people of Khyber Pakhtunkhwa:
Local Govt : 90.44B Rupees allocated to upgrade public facilities and modern transit.
Agriculture : 29.44B Rupees to modernize farming and empower growers.
Zakat & Ushr : 28.25B Rupees dedicated to lifting up the vulnerable through targeted social safety nets.
Transport : 14.58B Rupees for better travel facilities and mass transit ease.
#KPBudget26_27
#ReleaseImranKhan
ہم کل بھی پاکستان کے ساتھ تھے ہم آج بھی پاکستان کے ساتھ ہیں پاکستان کے ساتھ ہمارا کلمے کا رشتہ ہے
ہم ان چند لوگوں کے خلاف ہیں جنہوں نے ہمارے سو سے زیادہ جوان شہید کر دیے، ہمارے ساتھ معاہدے کر کے مکر گئے اور ہمیں غدار قرار دے دیا
آج یہ میڈیا پر جھوٹ بول کر پاکستانی عوام کو ہمارے خلاف کرنا چاہتا ہے لیکن حقیقت میں جو ظلم پاکستانی عوام پر ہو رہا ہے وہی ہم پر ہو رہا ہے
یہ جان بوجھ کر عوام کے درمیان نفرتیں پھیلاتے ہیں تاکہ اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کر سکیں جن میں ان کے زاتی مفادات ہوتے ہیں
ایڈوکیٹ مہران
Mainstream media in Pakistan is completely compromised and entirely controlled. Propaganda is a tool of dictatorship and the regime has used money, influence, and coercion to manage the flow of information.
CM KP @SohailAfridiISF laid out the hypocrisy and expressed confidence in the wisdom of the people of Pakistan.
میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تحریک انصاف نہ فارم 47 حکومت سے مذاکرات کرے گی نہ اسٹیبلشمنٹ سے۔ ایسی کٹھ پتلی حکومت سے مذاکرات کا تو ویسے ہی کوئی فائدہ نہیں جس کا وزیراعظم ہی "پوچھ کر بتاؤں گا" کے تحت چل رہا ہو۔ مذاکرات اس لئے بھی بے سود ہیں کہ جب بھی ہم نے مذاکرات کئے، ہم پر سختیاں اور ظلم مزید بڑھا دیا گیا۔ اس وقت ساری طاقت ویسے بھی ایک فرد واحد یعنی عاصم منیر کے پاس ہے جو اپنی کرسی کی خاطرکسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ ہمارے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اتحادی محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کریں گے۔
قائد پاکستان تحریک انصاف سابق وزیراعظم محترم عمران احمد خان نیازی
Dated 4 November 2025.
Facts:
Asim Munir has abducted Imran Khan.
Asim Munir is keeping Imran Khan as hostage.
Asim Munir is not allowing family access to Imran Khan.
Asim Munir is not allowing personal doctors to examine Imran Khan.
Asim Munir is a mentally unstable dictator.
#ReleaseImranKhan
قوموں کی سوچ کا دھارا بدل دینے والے لوگ بہت ہی کم ہوتے ہیں۔ لوگ اکثر ذاتی کامیابی حاصل کرتے ہیں اور مشہور ہوجاتے ہیں، مگر وہ جو اپنی ذات کے لئے نہیں بلکہ اپنے پسماندہ طبقے کے لوگوں کی فلاح سوچیں اور قوم کے سوچنے کے انداز کو تبدیل کردیں وہ اصل فاتح ہوتے ہیں۔
عمران خان وہ فاتح انسان ہے۔
اور اسکا واسطہ کم ظرف مخالف سے ہے۔
#ReleaseImranKhan
بشری بی بی ایک گھریلو خاتون ہیں جن کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ان پر بھی سیاسی مقدمات درج کر دیے ہیں ، مقصد صرف بشری بی بی کے ذریعے عمران خان کو کمزور کرو تاکہ عمران خان جو حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے اس سے پیچھے ہٹ جائے لیکن سلام ہے اس بہادر خاتون کو جو پچھلے ڈھائی سالوں سے قید ناحق میں پڑی ہے! @ShahidkhattakSk
After another May 9 case sentencing (10 years imprisonment) , speaking to the reporters, Senator Ejaz Chaudhry’s son condemned what he called his father’s 8th conviction in false cases, stating that pictorial evidence proving he was at separate meetings, not involved in alleged May 9 planning, was submitted but ignored.
He also informed that his father is critically ill, with diabetes severely impacting his kidneys, yet he remains in high spirits.
#ReleasePoliticalPrisoners
بشری بی بی ایک گھریلو خاتون ہیں جن کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ان پر بھی سیاسی مقدمات درج کر دیے ہیں ، مقصد صرف بشری بی بی کے ذریعے عمران خان کو کمزور کرو تاکہ عمران خان جو حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے اس سے پیچھے ہٹ جائے لیکن سلام ہے اس بہادر خاتون کو جو پچھلے ڈھائی سالوں سے قید ناحق میں پڑی ہے!
شاہد خٹک
#JusticeForBushraBibi
#FascismUnderAsimLaw
CM KP @SohailAfridiISF announced additional funds for the universal health insurance program, under which all citizens of the province can benefit. Imran Khan extended this initiative to all of Pakistan during his tenure as Prime Minister, which the Dacoit and Duffer Alliance revoked after the regime change in 2022.
1050 days in torturous solitary confinement as a hostage to mentally unstable dictator Asim Munir!
Former Prime Minister Imran Khan has already warned:
“If anything happens to me, Asim Munir will be responsible.”
There are serious concerns about Imran Khan’s health, yet the fascist Asim Munir continues to block all access to family, lawyers, and doctors.
#ReleaseImranKhan
عمران خان جب تک زندہ ہے حقیقی آزادی کے لیے میرے کارکنوں آپ اس کو پولیٹیکس نا سمجھیں ایک دن دنیا کہے گی کہ یہ وہ لوگ تھے جو کھڑے تھے پاکستان کو آزاد کرانے کے لیے اور انہوں نے قربانیاں دی پاکستان کو آزاد کروانے کے لیے پاکستان پائندہ باد ۔۔۔
سابق وزیراعظم عمران
(1000+ Days) امتِ مسلمہ کا لیڈر، عمران احمد خان نیازی، قیدِ تنہائی کے اندر، قیدِ تنہائی کے اندر ڈٹ کر جیل برداشت کر رہا ہے۔ وہ کوئی بیماری کا بہانہ بنا کر ملک سے نہیں بھاگ رہا۔کوئی ریلیف نہیں مانگ رہا۔بشری بی بی، اپنے خاوند کے ساتھ وفا نبھاتے ہوئے بغیر کسی کیس کے، بغیر کسی ایشو کے، وہ بھی بیچاری پابندِ سلاسل ہے۔ انکی بہنیں، روزانہ سڑک پر ایک عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا کر دوسرے عدالت کے دروازے پر پہنچتی ہیں، پر ان کی وہاں سنوائی کرنے والا کوئی نہیں۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی
@MoeenQureshiPTI
عمر سرفراز چیمہ،
پنجاب کی شان، دھرتی کا مان
عمران خان کا سچا وفادار،
دل کی گہرائیوں کا ارمان
مزاحمت کی آواز، بے خوف پہچان
حق کی لڑائی کا بے مثال نشان
چیمہ تیرا نام، تاریخ لکھے گی
لاہور سے لے کر سرحد تک جائے گا تیرا گیتِ جاودان
✌️✌️🙏🙏🤲🤲
ہنزہ کے غیور عوام، تحریک انصاف کے مخلص ووٹرز اور جاں نثار کارکنان کے نام اہم پیغام!
ہنزہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے امیدوار کی سیاسی بے وفائی اور نظریاتی غداری پر ہم اپنے تمام ووٹرز، سپورٹرز اور کارکنان سے دلی معذرت خواہ ہیں۔
عوام نے جس اعتماد، نظریے اور امید کے ساتھ ووٹ دیا تھا، اس پاکیزہ امانت کو شدید ٹھیس پہنچائی گئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف اپنے نظریاتی کارکنان اور ووٹرز کے جذبات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور اس شرمناک سیاسی دھوکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ چہرے بدل سکتے ہیں، لیکن ہمارا کپتان اور ہمارا نظریہ چٹان کی طرح قائم ہے۔ ہم مل کر اس جدوجہد کو مزید مضبوط کریں گے۔
A warning becomes harder to ignore when it is followed by 1,050 days of isolation, secrecy, and unanswered questions.
Accountability does not begin the day tragedy strikes.
It begins the moment power is used to deny rights, conceal facts, and silence scrutiny.
Imran Khan named who he believed was responsible.
The question is how much longer those responsible believe they can avoid accountability.
@UNHumanRights@hrw@amnestysasia
#WhereIsImranKhan