@RH_views Hm khud Imran Khan ko leader manty hn, lakin yeh Imran Khan ki taleem nhi hy
Baqi Jo shaheed hwy hn Jo army my krwaye yeh sb general qatil hn sb k awam bhi aur foji sipahi bhi
35 سال پہلے آکسفورڈ یونیورسٹی میں عمران خان کی ایک یادگار انٹرویو:
جب میں 18 سال کی عمر میں برطانیہ آیا تو میں نے فیصلہ کیا تھا کہ کبھی بھی شراب کو ہاتھ نہیں لگاؤں گا اور یہ میری زندگی کا بہترین فیصلہ تھا ♥️
@HamidMirPAK خدا کو تمھارے خود ساختہ عقیدے اور بات بات پر سر*تن سے جدا کرنا اتنا ہی پسند ہوتا تو وہ ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کے بجائے ایک جلا*د زمین پر اتارتا،جو اسکی بات نہیں مانتا اسکا سر **تن سے جدا کر دیتا !
خدا کو تمھارے خود ساختہ عقیدے اور بات بات پر سر*تن سے جدا کرنا اتنا ہی پسند ہوتا تو وہ ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کے بجائے ایک جلا*د زمین پر اتارتا،جو اسکی بات نہیں مانتا اسکا سر **تن سے جدا کر دیتا !
دہشتگردی کے خلاف پوری قوم نے لڑنا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
پلاٹ تم لو ، دو سو ارب ڈالر کے کاروبار تم کھڑے کرو ، پانچ ارب کا ریٹائرمنٹ پیکج تمہارا ہو ، گالف کلب تمہارے ہوں ، دہشتگرد بناو تم ، شہریوں کو لاپتہ تم کرو ، معدنیات پر قبضے تم کرو، کھجوریں اگاو تم ، چلغوزے اگاو تم
اور لڑے قوم؟