@soulful7867@amalqa_ اے کل جہانوں کے پالنے والے رب العالمین تو بے گناہ ۔ بے یار و مددگار ناحق قیدیوں کی مدد فرما ۔ اے ملک کل تو فرشتوں کے ذریعے مدد فرما ۔ ۔
میں تو جب کسی خاتون کا عبایا ٹائر کے قریب دیکھتا ھوں تو موٹر سائیکل دوڑا کر اس کو عبایا اوپر کرنے کی ترغیب دیتا
ھوں
اللہ پاک تمام ماؤں بہنوں کی حفاظت فرمائے امین ثم امین
@MariaBalochPK ہر ردِعمل جذباتیت نہیں ہوتا، بعض اوقات وہ محبت، توجہ اور احترام کی ایک فطری توقع ہوتی ہے۔ جب احساسات کی قدر نہ کی جائے تو خاموشی جنم لیتی ہے، اور اکثر لوگ اُس خاموشی کی قیمت اُس وقت سمجھتے ہیں جب سامنے والا بولنا چھوڑ دیتا ہے۔
@soulful7867 عید ادھوری لگدی اے جدوں اپنے کول نہ ہون۔
اللہ پاک ہر بہن بھائی نوں اپنی حفظ و امان وچ رکھے،
تے ہر وچھڑے ہوۓ نوں اپنے پیاریاں نال ملائے۔ 🤍
اے دکھ تہاڈی فیملی دا نہیں پوری قوم نوں دکھ اے۔۔
@MariaBalochPK شادی کے بعد جذباتی دوری یا مسلسل جھگڑے
توجہ، تعریف یا عزت کی کمی محسوس کرنا
نئی چیز یا “توجہ” کی کشش
کمزور کردار یا خود پر قابو نہ ہونا
سوشل میڈیا اور ماحول کا اثر
بیوی اور شوہر کے درمیان بات چیت کا کم ہونا
بعض اوقات صرف وقتی خواہش یا انا کی تسکین
@MariaBalochPK یہ صرف ایک وجہ سے نہیں ہوتا، بلکہ مختلف نفسیاتی، جذباتی، معاشرتی اور بعض اوقات ذاتی کمزوریوں کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ ہر مرد ایسا نہیں کرتا، اور نہ ہی اس کا مطلب ہمیشہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی بیوی سے محبت نہیں کرتا۔ چند عام وجوہات یہ ہو سکتی ہیں
@MariaBalochPK پیدا کر دیتے ہیں۔ اسی طرح والدین کو چھوڑنا بھی ہر بیٹے کے لیے آسان نہیں ہوتا۔
اصل ضرورت یہ ہے کہ میاں بیوی ایک دوسرے کی عزت، وفاداری، احساسات اور حدود کا خیال رکھیں اور گھر والوں کے ساتھ انصاف و توازن قائم کریں۔ رشتہ تابعداری محبت، اعتماد اور سمجھداری سے چلتا ہے۔
@MariaBalochPK بعض اوقات ازدواجی زندگی میں اختلافات کی وجہ صرف ایک فرد نہیں بلکہ حالات، مزاج، تربیت اور توقعات بھی ہوتے ہیں۔ ہر عورت یا مرد ایک جیسے نہیں ہوتے۔
مشترکہ خاندانی نظام میں رہنا بعض لوگوں کے لیے آسان ہوتا ہے اور بعض کے لیے مشکل، کیونکہ پرائیویسی، ذمہ داریاں اور گھریلو معاملات اختلاف
@MariaBalochPK اگر عورت اپنے شوہر کی تابعداری یا وفاداری نہ کرے تو بندہ اکتا کر دوسری طرف توجہ دینا شروع کر دیتا ہے آج کل کی عورتوں میں سب سے بڑا مسلہ شادی کے بعد علیحدہ ھونا کمبائین فیملی سسٹم میں گزارہ نہیں ھوتا لڑکا اپنے والدین نہیں چھوڑتا بیوی ساس سسر دیور بھابھی وغیرہ میں نہیں رہتی