انتہائی شرم کی بات ہے کہ پٹرول کی قیمتیں بڑھانا ہو تو بیک وقت بڑھاتے ہیں اور کمی کرنا ہو تو 12 روپے کم کردیا جاتا ہے، جو شرمناک قابل مذمت ہے،
جتنی سپیڈ سے مہنگا کیا تھا اس ہی سپیڈ سے کم کرتے۔اللہ تعالٰی پاکستان کی عوام پر رحم کرے

@HamidMirPAK@AsadAToor@BBhuttoZardari
@MIshaqDar50@_Qasim_Kehar انتہائی شرم کی بات ہے کہ پٹرول کی قیمتیں بڑھانا ہو تو بیک وقت بڑھاتے ہیں اور کمی کرنا ہو تو 12 روپے کم کردیا جاتا ہے، جو شرمناک قابل مذمت ہے،
جتنی سپیڈ سے مہنگا کیا تھا اس ہی سپیڈ سے کم کرتے۔اللہ تعالٰی پاکستان کی عوام پر رحم کرے
شهباز و مريم نے جب تیل بڑهانے زکر نواز سے کیا تو یقین جانے نواز کے آنکھون مین آنسو آگۓ روتے هوۓ تکیے مین منه لگایا شھباز کو بولا نکل جاٸو تیل بڑھادو اس سےپهلے کےمیری پلیٹلیس گر جاٸین ۔۔
یقین جانیں اس بندے اس مُلک کے لیے اپنی انا اپنی سیاست اپنا خون ہر چیز داؤ پر لگا کر اس مُلک کو ڈیفالٹ سے بچایا تنہائ سے نکالا ، آپ کیسے سوچ سکتے ہیں کہ یہ بندہ آپ کو تکلیف دے کر سکون سے سو جائے گا یہ تو کینسر کو شکست دے کر آپ کی خدمت کررہا ہے قدر کریں🙏❤️
تیل کی قیمت والے 95 ڈالر پر آگئی!
قوم یوتھ جس موضوع پر گندی سیاست شروع کرتی ہے وہاں ہی انکو رگڑا لگنا شروع ہوجاتا ہے۔
اب تیل کی 100 ڈالر سے زیادہ قیمت پر ناچ رہے تھے، قیمت کم ہوگئی۔
روتے رہو!
اگر آج الیکشن ہو جائیں تو مریم نواز مہر شرافت کے ڈرائیور سے بھی ہار جائینگی ۔ اسد اللہ خان
لگتا ہے اسد اللہ غلطی سے علی امین گنڈا پور کا شہد کھا بیٹھے ہیں جو اتنی لمبی لمبی چھوڑ رہے ہیں