مـــــــیرا قصہ بہت مختصر تھا.
مـــــــــــیرا درد بھی لازوال تھا.🥲
میـــــــری ذندگی وہ شخـص تھا
جســــــے ہر فــن میــں کـمال تھا
میں دکھـوں سـے بھـری کتاب ہوں
مُجـھـے ســـــوچ سمجھ کر پڑھ زرا
مُجھے سـمجھ سـکا نــــــہ وہ بھی
جســے نفســـــیات میـــــں کمال تھا.!!!🙂💔
https://t.co/We417iRbct
مظفر وارثی کی نعت کے چند اشعار
عظمتِ رسالت: کائنات میں جتنے بھی رہنما، ہادی اور انبیاء تشریف لائے، وہ سب محترم اور عظیم ہیں، لیکن میرے آقا کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّمَ کا مقام و مرتبه تمام عظمتوں سے بلند تر ہے۔
#سرمایہ_زیست
غزہ اور فلسطین کے کاز کے ساتھ غداری کرنے والے حکمران تحریک لبیک کی سیاسی اور نظریاتی بیداری سے شدید خوفزدہ ہیں۔ قائدِ محترم علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کی ایک سالہ قید دراصل اسی داخلی خوف کا نتیجہ ہے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
مشکلات اور آزمائشوں کے یہ طویل سال بھی ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکے ہیں
مریدکے کے پرامن قافلے کے شہداء کا خون اور کارکنان کا عزم ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے
امیر تحریک لبّیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کو اس استقامت پر دلی سلام پیش کرتے ہیں
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کی جبری گمشدگی کو ایک سال مکمل ہو گیا۔
قائدین کی فوری رہائی ہمارا قانونی، اخلاقی اور بنیادی آئینی مطالبہ ہے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
رات کی تاریکی میں مرکز پر حملہ کر کے سچائی کے پرچمداروں کو ڈرانے کی کوشش کی گئی۔
سچے کارکنوں کی ثبات قدمی نے ثابت کیا کہ حق کو کبھی طاقت سے نہیں دبایا جا سکتا۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
مریدکے کے مقام پر مذاکرات کے نام پر دھوکہ دے کر بربریت کی تمام حدیں پار کی گئیں۔
گولیوں اور شیلنگ کی بوشار میں بھی پرامن کارکنوں کے قدم اپنی منزل سے ڈگمگائے نہیں۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
لانگ مارچ کی راہ میں کھڑی کی گئی ہر رکاوٹ کو کارکنوں کے عزم نے بکھیر کر رکھ دیا۔
مینارِ پاکستان اور شاہدرہ کی سڑکیں ہمارے جوانوں کے صبر اور استقامت کی گواہ ہیں۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
مریدکے کے مقام پر مذاکرات کے نام پر دھوکہ دے کر بربریت کی تمام حدیں پار کی گئیں۔
گولیوں اور شیلنگ کی بوشار میں بھی پرامن کارکنوں کے قدم اپنی منزل سے ڈگمگائے نہیں۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
مریدکے کے مقام پر مذاکرات کے نام پر دھوکہ دے کر بربریت کی تمام حدیں پار کی گئیں۔
گولیوں اور شیلنگ کی بوشار میں بھی پرامن کارکنوں کے قدم اپنی منزل سے ڈگمگائے نہیں۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
فلسطین کے مظلوموں کے لیے اٹھنے والی آواز کو دبانے کی ہر ناکام کوشش کی گئی۔
شہداء کی قربانیاں ہمارے ایمان، جذبوں اور مقصدِ حیات کو مزید جلابخشتی ہیں۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
امیرِ محترم۔۔🥺💔
یہ جی ہمارا کفن آگیا ہے مدینہ پاک سے، اور یہ ہم نے پہن لیا ہے۔
باقی اللہ کی جو مرضی ہے وہ ہمیں شہادت دے، تب بھی ہم حاضر ہیں۔ لیکن ہمیں افسوس اس بات کا رہے گا کہ ہم پاکستانی گولی سے شہید ہونے جا رہے ہیں۔۔💔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
وہ جو کہتے تھے کہاں ہیں لاشیں۔۔۔وہ دیکھ لیں کس طرح لاشوں کو غائب کیا گیا۔۔۔پہلے بے دردی سے شہید کیا گیا۔۔۔پھر شہیدوں کی لاشوں کی بے حرمتی۔۔💔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال