1176 دنوں سے عمران خان پابندِ سلاسل ہے، ایک انسان کے 1176 قیمتی دن چھین لیے گئے، مگر انصاف کے ایوانوں میں ایسی خاموشی ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔
کیا ضمیر بھی قید ہو چکے ہیں؟ آخر وہ دن کب آئے گا جب انصاف، طاقت کے سامنے نہیں بلکہ حق کے ساتھ کھڑا ہوگا۔؟؟
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے
جو بچوں سے لڑتا ہے
شہر ہے کہ ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ورنہ میڈیا اور ٹاؤٹس ہمیں بتا رہے ہوتے کہ طلبہ وطالبات نے فوجی افسر پر پستول سے حملہ کیا، اب سرحد یونیورسٹی کے طلباء را کے ایجنٹ نکل آئیں گے ان سے بھارتی کرنسی اور راکٹ لانچر بھی برآمد ہوں گے۔
#ذہنی_مریض
عمران خان صاحب کی جھلک سے زیادہ ضروری ان کی صحت ہے۔۔ آئیے اپنے قائد سے محبت کا ثبوت یہ دیں کہ ان کے علاج میں کوئی رکاوٹ نہ بنیں۔
کوئی بندہ بھی شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل کے باہر نہ جائے کیونکہ اگر آپ باہر جائیں گے تو سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوگی جس کی وجہ سے عمران خان صاحب کے لئے پھر مشکلات پیدا نہ ہو جائیں۔
نعیم پنجوتہ
@NaeemPanjuthaa
بلاگ نامہ
مذاکرات میں سے کتا نکال دیا گیا ہے۔ خبروں میں ٹرمپ کا دورہ چین ہے۔ اسکی کامیابی اور ناکامی کا اندازہ اگلے ہفتے ڈیڑھ میں آبنائے ہرمز کی صورتحال سے ہوگا۔ جھوٹی امیدوں اور خودساختہ پذیرائیوں کے ماہر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی امید لگائے بیٹھے رہے۔ اگرچہ یہ دورہ ہو بھی جاتا تو فوج کی ناکامیوں کو کوئی بریک نہیں لگنے والی تھی لیکن بہترحال یہ زندہ لاشوں میں کچھ دنوں کے لیے جان ڈال دیتا اور یہ پذیرائی پذیرائی اور اہمیت اہمیت پیٹتے رہتے۔
سہیل آفریدی نے اعلان کیا کہ وہ لاہور جارہے ہیں۔ جلسے کے دو دن بعد بتایا کہ لاہور نہیں جارہے۔ پھر بتایا کہ وہ لاہور کی بجائے میانوالی اور فیصل آباد جارہے ہیں۔ وہاں بھی نہیں گئے۔ آخری مرتبہ ہر طرح کی رکاوٹوں کے باوجود کراچی میں ہزاروں کا مجمع تھا لیکن سہیل آفریدی نے بجائے مومینٹم جاری رکھنے کے تین چار مہینے کوئی سیاسی ایکٹویٹی کی ہی نہیں۔ اب ایک بار پھر سہیل آفریدی کو لالی پاپ دیا گیا ہے کہ جلد سب ٹھیک ہوجائے گا جس کے لیے خاموشی ضروری ہے۔ سہیل آفریدی کو یہ لالی پاپ سوٹ بھی کرتا ہے کہ اس کو چوسنے میں نا کرسی کو کوئی خطرہ نا کور کمانڈر کی ناراضی نا ہی کوئی مشقت اور نا ہی کوئی بوجھ۔
پرانے ٹرک پرانی بتیاں اور ان بتیوں کے پیچھے لگنے والے وہی معصوم لوگ۔ اگرچہ اب بار بار کی اسی روٹین کے سبب معصوم سے زیادہ توت کے ڈھکن کہلائے جانے کے لائق ہیں۔ عمران خان سے جیل میں کسی شخص کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ عمران خان اگست ، ستمبر ، اکتوبر میں ہر گز رہا نہیں ہوگا۔ پیپلزپارٹی اور فوج میں نا کوئی کھینچا تانی ہے اور نا ہی ایسی کسی کھینچا تانی سے تحریک انصاف کے لیے کوئی گنجائش نکلنے والی ہے۔ یہ وہی پرانا والا امید دلاؤ پروگرام ہے جو اب اٹھائیسویں دفعہ چلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ حسب عادت ، حسب توفیق ، حسب سابق ولاگرز ، تحریک انصاف کی قیادت اور عوام اسکو ہاتھوں ہاتھ لے رہے ہیں ، لیتے رہیں۔ یہ وہ تھوک ہے جو ان لوگوں نے بار بار چاٹا ہے۔
اس ملک میں چھوٹے چھوٹے فرعون کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ لیکن خوش آئند امر یہ ہے کہ ہر فرعون کے اوپر ایک فرعون ہے جو اسے اسکی اوقات میں رکھتا ہے۔ سب سے بڑے فرعون کے اوپر ایک فرعون ہے جو سرعام کہتا ہے کہ اس نے مجھ سے ڈیل لینے کے لیے میری تشریف کو چوما۔ اس فرعون زدگی میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی کیا اوقات۔ اسکے اوپر بہت سارے فرعون ہیں جو یقینا اسکو روزانہ گھسیٹتے ہوں گے۔ یہ پھر اپنی شرمندگیاں ایسے ہی نکالتے ہیں۔ بلاول زرداری نے جو کچھ شازیہ مری کیساتھ کیا ہے یہ بھی وہی کچھ ہے جو ایک فرعون اپنے سے چھوٹے فرعون کیساتھ کرتا ہے۔ مریم نواز اسی لیے عظمی بخاری اور مریم اورنگزیب جیسوں کے جھرمٹ میں ہوتی ہے کہ جیسا چاہا سلوک کرلیا نا کوئی گلہ نا کوئی اعتراض۔
اقرار الحسن نے FIA آفیسر پر چیختے چلاتے ایک ایسی بات کہی جو آج ہمارے معاشرے کی تباہی کی سب سے بڑی وجہ ہے
اقرار نے FIA آفیسر کو کہا کہ تم اسی آرمی چیف کے ملک میں رہتے ہو پہلے وردی اتارو اور پھر محسن نقوی کو برا بھلا کہو
لیکن آفیسر نے تو آرمی چیف یا محسن نقوی کا تو نام ہی نہیں لیا تھا ان کا دور دور تک کوئی ذکر بھی نہیں تھا پھر اقرار الحسن نے ان دونوں کا ذکر کیوں کیا
کیونکہ اقرارالحسن جانتا تھا کہ یہ سب کچھ ریکارڈ ہو رہا ہے اور جتنا شور اس نے کر دیا تھا یہ ضرور وائرل ہونے والا ہے ایسے میں اقرار نے عاصم منیر اور محسن نقوی کو یہ دکھانے کے لیے کہ میں آپ کی غلامی میں سب سے آگے ہوں اس لیے میرے پاس اس چیز کا لائسنس ہونا چاہیے کہ میں پاکستانی عوام کو کیڑے مکوڑوں کی طرح روندوں بالکل اس طرح جس طرح مریم نواز جب جی چاہتا ہے جس کو جی چاہتا اٹھواتی ہے پرچے کرواتی ہے جیلوں میں پھینکتی ہے
پاکستان میں ایک خطرناک سلسلہ شروع ہوا ہے کہ اگر آپ محسن نقوی اور عاصم منیر کے تلوے چاٹو گے تو پاکستانی عوام پر ظلم کا آپ کو مکمل اختیار دے دیا جاتا ہے
🚨 فروری میں جب عمران خان کو رات کے اندھیرے میں سرکاری ہسپتال لایا گیا تو ایک شخص نے گاڑیوں کی ویڈیو بنا لی اسے انہوں نے اٹھا لیا اور آج تک اسے نہیں چھوڑا گیا لوگوں کو پاکستان کی موجودہ رجیم کے خلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کیا جا رہا ہے۔
قاسم خان
عمران خان ہے بیٹے انٹرنیشنل میڈیا پر!!
مجھے امید ہے, پاکستان میں بہت جلد شفاف الیکشن ہو, اور میرے والد آرام سے جیت جائیگا!!
لیکن وہاں کے ڈیکٹیٹر ایسا آسانی سے کرنے نہیں دےگا, انہوں نے میرے والد کو 1 ہزار دنوں سے ناحق قید رکھا ہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
🚨بریکنگ نیوز
چین کا بڑا فیصلہ اگر دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا ہے تو اسرائیل اور امریکہ کو جوہری ہتھیاروں سے محروم کرنا ہو گا۔
( چائنہ صدر شی جن پنگ )
امریکہ کو میں اچھی طرح جانتا ہوں، امریکی ایک چیز کہتے ہیں، "There is no free lunch"اس کا مطلب ہے کہ جب ہم تمہاری امداد کریں گے تو اس کی ایک قیمت ہوگی۔
پھر ان کو وہ کرنا پڑے گا جو امریکہ کہے گا
عمران خان احمد خان نیازی کے یادگار الفاظ 🔥
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
وال اسٹریٹ جرنل کی خبر جھوٹی ہے۔
محمد باقر قالیباف اور عباس عراقچی دونوں ایران میں ہیں۔
نہ دونوں پاکستان گئے ہیں اور نہ کوئی خصوصی جہاز جنگی جہازوں کے ایسکورٹ کے ساتھ ایران ائے ہیں۔
پہلے لبنان میں جنگ بندی ہوگی۔ پھر امریکی وفد اسلام آباد آئے گا۔ اس کے بعد ایرانی وفد آئے گا۔ ایرانی وفد دو دن پہلے جا کر ان کا انتظار نہيں کر سکتا۔ یہ ایرانی مزاج اور وقار کے خلاف ہے۔
کل بتاچکا ہوں یہ کھیل پاکستانی حکومت کے "امن کے دیوتا" ڈونلڈ ٹرمپ کو اس اندرونی اور بیرونی دباو سے بچانے کیلئے انکی بیوقوفانہ ڈیڈ لائن کی وجہ ان پر پر آگیا تھا کھیلا گیا اس کھیل کے اندر بھی کھیل ہے لیہذا ٹرمپ نے اپنے "فیورٹ فیلڈ مارشل" اور "سوئیٹی"پرائم منسٹر کو استعمال کیا اور ایک پیغام بھجوانے کر اسے خود ہی قبول کرلیا یہ جنگ بندی نہیں بلکہ ایک ٹریپ ہے اس نام نہاد جنگ بندی کے دوران آبنائے ہرمز کو کھلوایا جائیگا تاکہ یہ آہستہ آہستہ امریکی اس کے قریب آجائیں اور اسی دوران اسرائیل لبنان میں بڑے حملے کرکے ایرانی دفاعی قوت حزب اللہ کو ختم کریگا پھر بعد میں ایران میں ان اہم لیڈروں کو نشانہ بنایا جائیگا جو اسرائیل اور امریکہ سے جنگ چاہتے ہیں پھر اسکے بعد ٹرمپ ان عناصر کے ساتھ ملکر جن کو پاکستان کی موجودہ حکومت نے ایران میں تیار کیا ہے ساتھ ملکی رحیم چینج کرنے کی کوشش کرینگے لیہذا ایران کو چاہیے وہ آبنائے ہرمز کو اس وقت تک بند کردے جب تک اسرائیل لبنان پر حملے بند نہیں کرتا ،،،،،