میری تمام تر کوششوں کے باوجود میں شہید ارشد کے لئے پاکستان اور کینیا میں انصاف لینے میں ناکام ہوں۔ پر اللہ تعالی جب آپ کن کہیں گے ارشد شریف کے قاتل سہولت کار نشان عبرت بن جائیں گے۔ عاشورہ کے روز یہ دعا ہے ارشد کو امام عالی مقام اور کربلا کے شہدا کا جنت میں ساتھی بنا اور مجھے صبر عطافرما آمین
گھریلو ملازمہ رضوانہ جس پر تشدد کر کر کے جج صاحب کی اہلیہ نے اسے لہو لہان کر دیا،
اس بیچاری کا قصور بس اتنا ہی تھا کہ وہ گھریلو ملازمہ تھی
کسی کرپٹ سیاستدان کی بیٹی ہوتی تو پورے ملک کا نظام اسے اٹھتے بیٹھتے سیلوٹ کرتا، سونے کے تاج پہناتا اور اس کی بدتمیزی کو "دلیری" کا نام دیتا
یا اللہ
ارشد اپنے ملک سے بہت پیارکرتا تھا اس کے پاس باہر کے ملک کوئی جائیداد نہیں تھی ویزہ نہیں تھا۔
جنہوں نے ارشد شریف پر پاکستان کی سرزمین تنگ کی آپ ان پر انکی قبروں کو تنگ کردینا آمین
میں عمران خان کے ساتھ ہوں کوئی بات نہیں اگر گرفتار کر لیں گے۔۔۔۔۔۔
محرم کا مہینہ ہے اور یہ مہینہ بھی سچائی کا درس دیتا ہے اس وقت کی یزیدیت کو بھی نہیں مانتے آج کی یزیدیت کوبھی نہیں مانتے ۔۔۔۔۔۔۔
یزید کے ظلم سے کوفہ کے لوگوں اتنے خوف زدہ تھے کے وہ نکلے نہیں اور اسلام کی تاریخ کا اتنا بڑا سانحہ ہونے دیا۔ پاکستانیو! یہ جو ظلم کیا جارہاہے آپ کے اوپر خوف ڈالا جارہا کہ جیل میں پکڑ لینگے ، گھر توڑ، مار دینگے، ویگو ڈالا آجائیگا آپ اس سے اپنے آپکو آزاد کریں، چیئرمین عمران خان
یہ اکانومی بہتر کرنے، مہنگائی کم کرنے آئے تھے
مہنگائی کو آسمان پر پہنچا دیا، معیشت تباہ کر دی اور دہشتگردی جو کم ہو گئی تھی وہ بھی انکے دور میں دوبارہ شروع ہو گئی ہے
کیا رجیم چینج آپریشن اس تباہی کے لیے کیا گیا تھا؟
باجوڑ میں دھماکہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ 35 قیمتی جانیں چلی گئیں۔
حکمران اپنی ترجیہات ٹھیک کریں اور پاور گیمز اور پولیٹکل انجینرنگ سی باہر نکلیں۔
ریاستی اداروں کے تمام تر وسائل اور قوت دہشت گرد گروپوں کی مانیٹرنگ اور ان کو پکڑنے میں ہونی چاہئیں۔
جج دلاور کے بھائی اور باپ نے ہاوسنگ سوسائٹی بنائی جسکا نام سی پیک ریزیڈینشیا رکھا گیا۔
پی ٹی آئی حکومت نے اس ہاوسنگ سوسائٹی کو این او سی نہیں دیا تھا، بعد میں ڈی سی بنوں نے 6 اپریل 2023 کو این او سی جاری کر دیا۔
#فکسڈ_میچ_نامنظور
جسکا چہرہ ڈھانپا ہوا ہے وہ کامیاب فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ جس پر الزام ہے کہ اس نے ایک ویڈیو بنائی جس میں وہ شرکاء کو احتجاج کےلیے بلا رہی تھی اور جو عزت کیساتھ کھڑا ہے اس نے ساڑے پانچ ہزار لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز میں ملوث ہے۔۔۔ پاکستانی قانون کا مکمل خلاصہ یہ تصویر ہے
جب سےکے پی کے میں نگران حکومت آئی ہے،دہشتگردی کئی گنا بڑھ گئی ہے کیونکہ کے پی کے کی نگران حکومت پر مسلسل یہ الزامات لگ رہے ہیں کہ وہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ مار میں لگے ہوئے ہیں، ان کا مقصد صرف کرپشن ہے اور سب سے زیادہ کرپشن کا الزام مولانا فضل الرحمن کے رشتہ داروں اور لوگوں پر ہے
ہمارے دور میں جو بجلی 16 روپے یونٹ تھی آج وہ 50 روپے یونٹ پر پہنچ چکی جو آٹا 50/60 روپے کلو مل رہا تھا وہ 150 روپے پر پہنچ چکا اس مہنگائی کا شکار پاکستانی کیا سوال نہیں پوچھے گا کہ ایک سال میں یہ تباہی کیسے ہوئی؟