Resistance is not a choice, it’s a necessity. The release of Imran Khan depends on a united national movement. Raise your voice now!
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض@TeamiPians
🚨 ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر فیصل سلطان کا ہنگامی ویڈیو بیان
خان صاحب کو صرف آنکھ کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری میڈیکل ٹیسٹس اور ٹریٹمنٹ کی اشد اور فوری ضرورت ہے خدانخواستہ انکی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے
سوشل میڈیا کا فرض ہے اسکو ہر جگہ پہنچانا
ضروری اعلان 🚨
اس وقت خیبرپختونخواہ کے مختلف مقامات پر نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت دھرنے دئیے ہوۓ ہیں
جن میں اٹک پل ، خوشخال گڑھ پل ،صوابی انٹرچینج ، پشاور موٹروے سرِ فہرست ہیں ،
وہ تمام لوگ جو ان علاقوں کے قریب رہتے ہیں وہ ان نوجوانوں کو کھانا پانی مہیا کریں
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 85 فیصد چلے گئی،یہ چھپانے کے لئے 60 دن سے بانی پی ٹی کو تنہائی میں رکھا گیا ہے ،کہاں گئے ججز اور عدالتیں؟ یہ یاد رکھنا چاہیے قیامت کے روز آنکھ کے بدلے آنکھ دینا پڑے گی۔ اعتزاز احسن
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#ImranKhan
ہنگامی خبر 🛑
خوشحال گڑھ پل پر نواجوانوں نے اپنے مدد آپ کے تحت دھرنا دیا ہوا ہے خدا کیلئے تمام پاکستانی ان لوگوں کو بھرپور سپورٹ دو
ان کو کھانا ، کمبل وغیرہ تو پہنچا دو