دو دن سے بیمار ہوں لیکن ٹویٹر پے کسی نے پوچھا ہی نہیں کہ طکیا ہوا جو نظر نہیں آرہی ہو خیر کوئی بات نہیں ۔ میرے فلیٹ والے میرے ساتھ ہیں جو فیملی سے زیادہ میری کیئر کر رہے ہیں
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب!ہمیں ہر اس کام کی توفیق عطافرما جو تیرے نزدیک محبوب ہے ہر اس چیز سے بچا جو تیری ناراضی کا سبب بنے ہمارے ایمان میں اضافہ، ہمارے تقویٰ کو کامل فرما،
اور ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل فرما۔آمین
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درود جتنا بھی پڑا جائے کم ہے، ہر سانس درود کیوں نہ بن جائے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست@Asif_1_khan
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا ارحم الراحمین!
ہمارے دلوں کی بے چینی کو سکون میں ہماری پریشانی کو آسانی میں
اور ہمارے خوف کو اطمینان میں
بدل دے۔ہماری دعاوں کو رد نہ فرما، ہماری امیدوں کو ٹوٹنے نہ دے
اور ہمیں اپنے فضل سے نواز دے آمین۔
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں راجگال کوکی خیل کے علاقے میں نامکمل سڑک کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، تیراہ کے علاقے وچے ونے میں بھی نامکمل سڑک کے باعث مریضوں،طلبہ اور دیگر شہریوں کی آمدورفت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
خراب سڑک کے باعث خاتون راستے میں دم توڑ گئی
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم !!
درودو سلام کا ورد سکون قلب کا موجب ہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست@Asif_1_khan
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی،
قرآن کی تلاوت
اور تہجد کی لذت نصیب فرما
ہمیں قرآن سمجھنے،
اس پرعمل کرنےاور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما
اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین