کامیڈین انڈین وزیراعلی جو یوتھیوں کا آج کل ابو بنا ہوا ہے3 کروڑ آبادی والے انڈین پنجاب کو 12 ہزار ارب روپے کا مقروض کر چکا ہے اور قرض واپسی کا کوئی پلان نہیں۔
جبکہ پچھلے تین سال میں پاکستان کے پنجاب جس کی آباد 14 کروڑ ہے نے قرض نہیں لیا بلکہ 2 ارب ڈالر قرض وآپس کیا ہے
وزیر اعلی مریم نواز آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقدہ انٹرنیشنل ورلڈ اربن فورم میں شرکت کے لیے پہنچ گئیں، جہاں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز ورلڈ لیڈرز سمٹ میں کلیدی خطاب کرتے ہوئے پنجاب حکومت کے فلیگ شپ ہاؤسنگ پروگرام “اپنی چھت، اپنا گھر” کو عالمی سطح پر پیش کریں گی، جبکہ پنجاب کے کم لاگت ہاؤسنگ ماڈل کو پاکستان پویلین میں بین الاقوامی مندوبین کے سامنے ایک کامیاب کیس اسٹڈی کے طور پر بھی پیش کیا جائے گا۔
#MaryamNawazInBaku #ApniChhatApnaGhar
پلانٹ فار پنجاب اقدام کے تحت ماحولیاتی توازن کی بحالی کیلئے صرف دو سال میں 5 کروڑ سے زائد درخت لگائے، ہم نے ترقیاتی اخراجات کا 1 فیصد اسکے لئے مختص کیا ہے۔
#MaryamNawazInBaku#ApniChhatApnaGhar
CM Maryam Nawaz, while exploring the old city of Baku, visited Sehrli Tendir restaurant where she came across a beautiful photograph on the wall of her late mother, Begum Kulsoom Nawaz, alongside Mian Nawaz Sharif during their 2016 visit, proudly displayed among world leaders.
#MaryamNawazInBaku
جی بی ایل اے 2 گلگت شیر کا!
مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار حافظ حفیظ الرحمان کی جی بی ایل اے 2 گلگت انتخابات 2026 انتخابات کیلیے انتخابی مہم بھرپور انداز میں جاری۔
CM Punjab @MaryamNSharif explored the historic streets of Baku’s Old City , admiring its rich cultural heritage, iconic architecture, and timeless beauty that reflect the city’s remarkable history.
#MaryamNawazInBaku#ApniChhatApnaGhar
جی بی اے-13 استور-1 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار فرمان علی کی انتخابی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ عوام کی بڑی تعداد کی جانب سے والہانہ استقبال اور حمایت اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے سفر کو آگے بڑھتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ فرمان علی عوامی رابطہ مہم کے دوران مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں اور مسلم لیگ ن کے وژن کو گھر گھر پہنچا رہے ہیں۔
Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif visited the historic old city of Baku, visited Sehrli Tendir restaurant
experiencing the rich culture, heritage, and timeless beauty of Azerbaijan’s capital. 🇵🇰🇦🇿
#MaryamNawazInBaku#ApniChhatApnaGhar
"آپکی وزیراعلیٰ کا عزم صرف کام"
🔷 : اب باتیں نہیں صرف کام
یہ ہفتہ عوامی خدمت کے نام
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 34 واں اجلاس
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کا لاہور کالج ویمن یونیورسٹی کے 21 ویں کانووکیشن سے خطاب
🔹: وزیر اعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت کمشنرز کا اہم اجلاس
🔹: پنجاب میں مزدوروں میں رہائشی فلیٹس تقسیم کرنے کی تقریب
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کا آذر بائیجان کے دار الحکومت با کو پہنچنے پر پر تپاک خیر مقدم
🔹: وزیر اعلی مریم نواز شریف کا دورہ باکو
🔹: وزیر اعلی مریم نواز شریف کی صدر آذر بائیجان الہام علینیف سے ملاقات
تعلیم کے میدان میں وزیراعلیٰ پنجاب
@MaryamNSharif
کا ایک اور انقلابی قدم — نواز شریف اسکول آف ایمننس، جھنگ کیمپس میں عالمی معیار کی جدید تعلیم کی فراہمی کا آغاز۔
نئی نسل کو معیاری، جدید اور روشن مستقبل دینے کا خواب حقیقت بنتا جا رہا ہے
@RanaSikandarH