Balochistan knows what funded proxies have been doing behind their back. They exploited their illiteracy, poverty to fill their pockets
@BalochYakjehtiC
بلوچستان کے عوام میں شعور بیدار ہو چکا ہے، بی وائی سی کا بیانیہ مکمل طور پر فلاپ ہو چکا ہے، جبکہ مولانا ہدایت الرحمٰن ریاست مخالف پروپیگنڈے کے ذریعے عوام میں تشویش پھیلا رہے ہیں، تانیہ بازئی
بلوچستان کے عوام میں شعور بیدار ہو چکا ہے، بی وائی سی کا بیانیہ مکمل طور پر فلاپ ہو چکا ہے، جبکہ مولانا ہدایت الرحمٰن ریاست مخالف پروپیگنڈے کے ذریعے عوام میں تشویش پھیلا رہے ہیں، تانیہ بازئی
پاکستان اور قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف زہر اگلنے والا ایک بڑا ڈیجیٹل اڈا ہمیشہ کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے قواعد و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی اور پرتشدد مواد پھیلانے پر میر یار بلوچ کا اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل کر دیا ہے۔ مذکورہ اکاؤنٹ بیرون ملک سے پاکستان دشمن بیانیے کو فروغ دینے، جعلی خبریں پھیلانے اور ریاستی اداروں کے خلاف سازشوں میں ملوث تھا۔
اس اقدام کو سوشل میڈیا پر بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کا تاثر دینے والے نیٹ ورک کے لیے ایک انتہائی بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان اور بالخصوص بلوچستان کے باشعور حلقوں نے اس معطلی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے ڈیجیٹل محاذ پر اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔
#Pakistan #Balochistan #MirYarBaloch #SocialMediaUpdate