یہ جمعیت علماء اسلام کا بلوچستان ھے
یہ بلوچستان کی جمعیت علماء اسلام ھے
تم مین سٹریم میڈیا پہ مولانا کی آواز روک سکتے ھو لیکن تم جمعیت کے کارکنوں کو مولانا کی آواز بننے سے کیسے روکوگے
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
ظلم کی انتہا نہیں تو اور کیا ہے
کل کراچی سہراب گوٹھ اڈے پر ایک منظر دیکھا جو دل کو اندر تک ہلا گیا۔ دو مسافر آئے تھے باپ اور بیٹا۔ چہرے پر غربت کے آثار، آنکھوں میں گھر جانے کی خوشی مگر جیب میں ٹوٹے خواب۔
وہ عید اپنے گھر والوں کے ساتھ منانے کے لیے ٹکٹ لینے آئے تھے، مگر جب کرایہ سنا تو جیسے امید ہی دم توڑ گئی۔
کراچی سے ڈیرہ اسماعیل خان
نان اے سی بس کا کرایہ 5000 روپے اور اے سی کا 8000
اروپے
اور بس مالکان نے کہا کہ کل تک نان اےسی کا کرایہ 8000 روپے اور اےسی کا کرایہ 10000 ہوگا۔
یہ سن کر وہ دونوں خاموش ہو گئے۔ کچھ دیر کھڑے رہے، پھر نظریں جھکا کر بغیر ٹکٹ لیے واپس چل دیے۔ نہ شکایت، نہ آواز… بس ایک بے بسی جو دل چیر گئی۔
سوال یہ ہے کہ آخر یہ کون سا نظام ہے جہاں خوشیاں بھی پیسوں کی محتاج ہو جائیں؟
کیا غریب کا عید منانا بھی اب ایک خواب بن چکا ہے؟
کیا حکومت اور متعلقہ ادارے اس مہنگائی اور بے رحم کرایوں سے واقعی بے خبر ہیں یا سب کچھ جانتے ہوئے بھی خاموش ہیں؟
یہ صرف دو افراد کی کہانی نہیں یہ ہر اس غریب کی کہانی ہے جو اپنے گھر، اپنے بچوں اور اپنی ماں کی مسکراہٹ کے لیے ترستا ہے۔
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو جنگل میں آگ طرح پھلا دیں تاکہ ہمارے افسران بالا جو کہ گونگے بہرے اور اندھے ہو چکے ہیں انکو کچھ تھوڑی سی شرم آجائے۔
اللہ اس ملک کے حالات بہتر فرمائے، اور ہر مظلوم کو اس کا حق نصیب کرے۔ آمین
مولانا صاحب نے آج زرداری صاحب کو رگڑ دیا کہتے اسٹیبلشمنٹ نے اتنے پاک صاف بندے کو دس سال جیل میں رکھا کبھی وہ کرپٹ ہوتا کبھی اتنا نیک کہ ساری زندگی کا استشنی اسے دے دیا ہے یہ بھی کہا سندہ میں ڈاکوں کا راج ہے
مولانا صاحب کو اب ایک مہنگائی کے خلاف بڑا احتجاجی دھرنا دینا چاہیے اور عوام کو اس ظالم حکومت سے رلیف لے کر دینا چاہیے ورنہ اپوزیشن کی اور کسی جماعت میں سکت نہی ہے
پورا ٹبر ہی چور ہے بھائی
کراچی اپڈیٹ
پٹرول کا ریٹ 14.92 بڑھنے کے بعد حکومتی ریٹ 414.78 روپے ہے جبکہ پمپ پہ 416.40 میں مل رہا ہے اور 420 روپے کا پٹرول ڈلوانے پر بھی میٹر پورا ایک لٹر ہی دکھا رہا ہے
@RShahzaddk
میں ریاست پاکستان اور افواج پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہشیخ مولانا محمد ادریس صاحب شہیدکے قاتلوں جلد گرفتار کیا جائے اور عبرت کا نشان بنایا جائے اور تمام علمائے کرام کو سرکاری سطح کی سیکیورٹی فراہم کی جائے
#JusticeForUlama
پرائم منسٹر اپنا گھر اسکیم اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ اس ویڈیو میں موجود ہے!
🏡 اگر آپ بھی اپنا گھر بنانے کا خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور مکمل گائیڈ حاصل کریں۔
🔔 مزید معلومات اور اپڈیٹس کے لیے پیج کو فالو کریں
لازمی شئیر کریں
اب آئی ایم ایف سے ڈیل میں شرط مان لی کہ بجلی کے بل مہنگے کریں گے اس سے پانچ سو ارب مزید کمائیں گے
اب مجھے بتائیں اس پر آواز کون اٹھائے گا ؟
کیا ایک بھی راتب خور درباری سرکاری کتا فورس اس پر بات کرے گی ؟
اس پر بات آپ کریں گے میں کروں گا ہم جیسے اور کریں گے اور یہی بات ان کو تکلیف دیتی کہ سچ کیوں بولا جا رہا ہے ہمارا اصل چہرہ کیوں دیکھایا جا رہا ہے ؟
� نداء عاجل إلى السلطات المختصة في المملكة العربية السعودية، وإلى العلماء والدعاة الكرام:
الشخص المعروف باسم “ساقي جان 804” أدار حملة كراهية وتحريض ممنهجة ضد العالم البارز مولانا محمد إدريس، رحمه الله.
لقد استمر هذا التحريض لأيام، حيث كان يحرّض الناس ضده بشكل علني وخطير، وبعد نحو 10 أيام فقط من هذه الحملة، تم اغتيال الشيخ قبل يومين في هجوم إرهابي جبان.
مولانا محمد إدريس لم يكن إلا عالمًا بارزًا وصوتًا داعمًا للسلام، وكان منخرطًا في جهود التهدئة والحوار، إلا أن خطاب الكراهية والتحريض ضده ساهم في خلق بيئة خطيرة انتهت بجريمة اغتياله.
❗ إن استخدام أراضي المملكة لنشر حملات تحريض وتعريض حياة العلماء للخطر أمر لا يمكن السكوت عنه.
نطالب بـ:
فتح تحقيق عاجل في هذا الحساب ونشاطه التحريضي.
محاسبة كل من يثبت تورطه في نشر الكراهية والتحريض.
وقف أي منصات تُستخدم لتهديد حياة العلماء والدعاة.
كما ندعو العلماء إلى إدانة واضحة لهذه الحملات التي تزرع الفتنة وتؤدي إلى سفك الدماء.
رحم الله مولانا محمد إدريس، وحفظ الله العلماء من كل سوء
@Saudi_MoiaEN
@MofaSaudiEN
@SPAregions@HRCSaudi1@Absher@Saudi_Gazette