🌺صبح بخیر🌺
ہر نئی صبح رب کی طرف سے ایک خوبصورت موقع ہے،
اپنی سوچ کو مثبت، دل کو صاف اور زبان کو دعا سے آباد رکھیں۔
اللہ پاک آپ سب کا دن خوشیوں، سکون اور برکتوں سے بھر دے...😊
آمین 🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے رب العالمین! ہم بہت کمزور ہیں لاچار ہیں بےبس ہیں، زندگی کی ان دشوار گزار بھول بھلیوں میں ہمیں اپنے اصل مقصد کو یاد رکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق و طاقت عطاء فرما۔ ہمیشہ خیر بانٹنے والوں ہی میں رکھنا۔ آمین ثم آمین 🤲🏼
The greatest act of
courage is to be
& own all that
you are.
Without apology.
Without excuses
& without any masks
to cover the truth
of who you truly are.
- @nbea_h 🧚