مران کنجر کا اڈیالہ سے ہسپتال
اور ہسپتال سے واپس اڈیالہ کا ایوینٹ مکمل ہوا
میں نے صرف ایک ہی ٹویٹ کیا
جو کہ RT میں موجود ہے
جلا وطنی کا 20% چانس اسلئیے لکھنا پڑ گیا
کہ عدالتی حکم نے مجھے بھی حیران کر ڈالا
کُچھ سوشل میڈیا کے بھونچال کے اثرات
اب میں نہ تو صحافی ہوں
نہ کسی با اختیار سرکاری محکمے کا با اختیار ملازم
نہ میرے کوئی باخبر ذرائع
اور نواز شریف کا کیس بھی میرے سامنے تھا
سو مجھے مجبوراً جلا وطنی کا 20 % چانس لکھنا پڑ گیا
لیکن حقائق اور میرا مشاہدہ یہی بتا رہا تھا کہ ڈیل نہیں ہوئی مگر کُچھ گڑبڑ ہوئی ہے
لیکن جیل ہی واپسی ہی ہوگی
میں یقین کیساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اس سوشل میڈیا پر کوئی بھی ایسا نہیں تھا
بشمول نامور صحافیوں کے
جو جانتا ہو کہ
ہو کیا رہا ہے
اور کیا ہوگا
سب اپنا بابا اوپر رکھنے کو پھدو ٹیوے مار رہے تھے
یوتھیے تو خیر مران کنجر کا کلٹ ہے
انکی لیڈر شپ اور ورکرز کی بڑی تعداد ریاست پاکستان سے بغاوت کی سزائیں بھگت رہی ہے
سو انہوں نے تو سوشل میڈیا پر ہیجان برپا کرنا ہی تھا
کمائیاں بھی کرنی تھیں
انہوں نے جو کُچھ بھی کیا
وہ میرا موضوع نہیں
میرا موضوع پٹوار خانہ ہے
جنکی حکومت ہے😜
پٹواریوں کی گاف پھٹ چُکی تھی
ڈی مورلائز تھے
غشی کے دورے پڑ رہے تھے
ماتم شروع تھا
مران خان کو آزاد کئے بیٹھے تھے
کُچھ تو سیدھا وزیراعظم بنائی بیٹھے تھے😝
بہت سے پٹواری اکاؤنٹس جنکی DP نواز مریم کی تصویر سے سجی ہوئی ہے
وہ اپنی ہی حکومت کی اُلٹی گنتی شروع کئیے بیٹھے تھے
اور اپنی ہی حکومت کو گالیاں دے رہے تھے
🙈😂😂😂
انکے اپنے امپورٹڈ سینٹر ناصر بٹ صاحب کی سب سے پہلے پھٹی
جس پر آپ میرا تھریڈ پڑھ چُکے
مجھے پٹوار خانے کی یتیمی پر ترس آیا
سوچا کہ سوشل میڈیا پر تھوڑا سا انکا ساتھ دے دیا جاۓ
اسی جذبے کے تحت میں نے مران کنجر کو گالیوں والے ٹویٹس اور کلپس پوسٹ کئیے
کہ پٹواریوں کو تھوڑا بوسٹ ملے
یہ شغل میں ویسے بھی مہینے میں ایک دو مرتبہ لگاتا رہتا ہوں
یہاں ایک مرتبہ پھر وضاحت کرتا چلوں
کہ پٹوار خانے اور مجھ میں صرف ایک قدر مشترک ہے
وہ ہے مران سے نفرت
مگر میری نفرت بے لوث ہے
جسکا کوئی ریوارڈ مجھے کسی سے نہیں لینا
اور اسکا یہ مطلب بھی کوئی نہ لے
کہ مجھے PMLN یا شریفوں سے کوئی اُنسیت ہے
بلکل بھی نہیں
اب آجائیے اُن بڑے بڑے پٹواری ٹویپس پر
جن میں باقاعدہ پٹواری صحافی بھی شامل ہیں
جو اب یہ کہہ رہے ہیں کہ”دیکھا میں نے کہا تھا نا کہ کُچھ نہیں ہوگا“
اسی پٹواری فیس رکھنے والے مافیا نے ہی ڈیل کی خبر اُڑائی
آپ انکی صرف ایک دن کی TL پڑھ لیں
آپکو معلوم ہوجاۓ گا
کہ یہ سوشل میڈیا پر ڈیل کی پولوشن پھیلانے والی یہی پٹواری نسل تھی
گنتی کے دوچار چھوڑ کر
سب نے دوغلے ٹویٹس کئیے ہوۓ ہیں
ڈیل ہونے پر بھی
اور ڈیل نہ ہونے پر بھی
تاکہ بعد ازاں جو بھی نتیجہ نکلے
تو وہ والے ٹویٹس نکال کر ہم بتائیں
کہ ہمارے ذرائع پکے اور خبر سچ تھی
پٹوارن ریپورٹر سرخیل ٹویپ
جنکی ٹویٹس پٹوار خانے میں سب سے زیادہ وائرل ہوتی ہیں
اور وائرل کون کرتا ہے؟
پٹوار خانہ
اُنہیں تو مران کی جیل واپسی پر دُکھ ہی لگ گیا
اُنہوں نے ٹویٹ کھڑکا دی
کہ مران کیساتھ بھی ساتھ بھی ویسی ہی ڈیل کرو
جیسے پہلے والوں کیساتھ کی
یعنی نواز شریف
🙈😂😂😂😂
مران کنجر اور PTI سے اختلاف اپنی جگہ
مگر مجھے یہ لکھنے میں کوئی عار نہیں
اور پہلے بھی لکھ چُکا
کہ سوشل میڈیا ہو یا سڑک
یوتھیے دلیر منظم اور لڑاکے ہیں
غلط یا صحیح علیحدہ بحث ہے
جبکہ پٹوار خانہ چند والینٹیرز کو چھوڑ کر
غیر منظم ڈفرز اور #گانڈؤؤں_کا_ٹولہ ہے
ذرا اونچ نیچ ہو
یہ پیروں کی مٹی چھوڑ کر دوڑ لگا دیتے ہیں😝
اسکے جو دوچار سوشل میڈیائی سُرخیل ہیں
وہ صرف اور صرف اپنے مالی اور دیگر مفادات کے لئیے PMLN کیساتھ ہیں باقی سب چھان بورا
سوشل میڈیا تب بھی تھا
جب MNS ہسپتال میں تھا
کتنے پٹواری ہوتے تھے؟
5/7 😂😂😂
اور کوئی کل بھی ہسپتال آیا تھا
بڑی تعداد میں کلٹ سڑکوں پر موجود تھا
کُج شرم کر لوو پٹواریو
آخر میں ایک مرتبہ پھر
پختہ یقین کے ساتھ لکھ دوں
کہ مران کنجر یہودیوں کا داماد
یہودیوں کا مہرہ
پاکستان دشمن ہے
جسنے دانستہ 9 مئی کی بغاوت کروائی
کل کیا ہونا ہے
یہ تو اللہ کریم جانتے ہیں
مگر میرا دماغ نہیں مانتا کہ
موجودہ CODS
ریاست پاکستان سے بغاوت کرنیوالے اور کرینوالوں کے ساتھ کسی بھی طرح کی کوئی ڈیل کرے گا
@OfficialDGISPR صاحب فوجی عدالت میں
9 مئی کی بغاوت کا کیس چلاؤ
@ImranKhanPTI پھٹے چڑھاؤ
تے گل مکاؤ
لیں جناب یہ ہوگئی اڈیالہ سے ہسپتال
اور ہسپتال سے اڈیالہ پر میری تحریر
اب جب کوئی نیا ایوینٹ ہوگا
تب کی تب دیکھیں گے
جتنے سکون سے حکومت نے پورا معاملہ ہینڈل کیا۔۔ کمال ہے۔۔ اسلام آباد کے چینلز کے بیوروز، مہا اینکرز اور سب سے بڑھ کر یوتھیا سوشل میڈیا نیٹ ورک کو بھی کانوں کان خبر نہ ہوئی۔۔ کہ شفا نہیں۔ پمز لے جایا گیا ہے۔۔
یہ کوئی خفیہ آپریشن نہیں تھا۔
اڈیالہ۔۔ ٹریفک پولیس۔۔۔ اسلام آباد پولیس۔۔۔ شفا ہسپتال کا عملہ۔۔۔
پمز کا عملہ۔۔۔ سیکیورٹی گارڈز۔۔
انٹیلی جنس کے لوگ۔۔ حکومتی متعلقین
وغیرہ وغیرہ۔۔
یہ سینکڑوں لوگ بنتے جنہیں معلوم تھا کہ عمران کو کہاں لے جایا جا رہا۔۔۔ لیکن ان میں ایک بھی نہ یوتھیا تھا جو مخبری کرتا۔ یا کسی کا سورس بنتا۔۔
یہ جو عالمی معاملات سے لے کر ملکی ایشوز تک اندر کی خبریں دی جاتی ہیں۔ کہا جاتا ہمارے ایجنسیوں میں، حکومتی حلقوں میں بڑے ذرائع ہیں، چڑیا ہے، طوطے ہیں۔ ہر جگہ ہمارے بندے بیٹھے یا سب عمران کے چاہنے والے۔۔پل پل کی خبر دیتے۔ سب ڈھنڈورا ہے۔
سب ایکسپوز ہو گئے ہیں۔۔
نوٹ: اسکرین شاٹس والی اور ان جیسی خبروں کو ٹیگ کر کے ضرور پوچھا کریں،
پمز جانے کا پتہ نہ چلا۔ وڈے آئے مستند ذرائع والے۔۔۔
سوشل میڈیا پر حرمِ مکہ اور حرم ِ مدینہ کی سینکڑوں وڈیوز دیکھ کر شدت سے افسوس ہورہا ہے جہاں پاکستانی انفلوئنسرز کانٹینٹ کرئیشن کے نام پر عجیب غیر سنجیدہ۔چھچھوری۔ گھٹیا اور نامناسب وڈیوز پوسٹ کررہے ہیں اور یہ سلسلہ کافی دنوں سے جاری ہے۔ مسجد نبوی میں جگہ جگہ واضح لکھاہے آوازیں پست رکھیں۔ گردنیں جھکائے رکھیں یہ تعظیم کی جگہ ہے۔ مسجد حرام میں قدم رکھتے ہی خوف خدا طاری ہوجاتا ہے یہ کون سی نسل ہے جو تعظیم تو چھوڑئیے بنیادی ادب سے بھی نابلد ہیں۔مسلمانوں کے سب سے مقدس مقامات تفریحی وڈیوز بنانے کی جگہ نہیں عاجزی و ادب کی جگہ ہے۔
بھکاریوں نے تو ویسے ہی بہت بدنام کیا ہے ان چند انفلوئنسرز کو نہ روکا گیا تو انکی غیر ذمہ دارانہ حرکتیں۔باادب پاکستانی قوم پر بے ادب اور جاہلوں کی چھاپ لگا دیگی ۔
Happy Independence Day! 🇵🇰
My blood, my soul, and every heartbeat belongs to this sacred soil. Nothing gives me greater pride than standing under our green flag. Pakistan is my identity, my strength, and my whole life.
Let’s serve and protect this nation with everything we have!
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
#14thAugust #IndependenceDay #HopeNotOut
فتنہ الھندوستان والوں نے کھلی دھمکیاں دے رکھی ھیں جس نے پاکستانی جھنڈا لہرایا اسکا گھر اڑا دیں گے انکی بچیاں اٹھا لیں گے بچے مار دیں گے۰
کاروبار تباہ کر دیں گے۰
بلوچ بھائیوں کے اس جذبے کو دونوں ھاتھوں سے سلام ھے۰
انہوں نے نہ صرف جھنڈے لئرائے بلکہ پورے جوش سے جشن آزادی بھی منا رھے ھیں۰
ہر گذرتا دن یہ یقین پختہ کرتا ہے کہ سوشل میڈیا کی دنیا اور حقیقی دنیا کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
یہ عوام جشن آزادی منانے نکلی ہے حکومت سے لاکھوں شکوے شکایتیں ہیں لیکن اپنا وطن اپنا ہے۔
پاکستان زندہ باد
آزادی کی قیمت جاننا ہے
تو اُن سے پوچھو
جنہوں نے اس آزادی کی خاطر اپنی جان مال اولاد کی قربانیاں دیں
جو آج بھی اس آزادی کی خاطر اپنا سب کُچھ قربان کرنے کیلئیے اسی دھرتی پر موجود ہیں
ویزے لیکر اس سرزمین سے بھاگے نہیں
#حرامخور
دوسرے ملکوں میں بیٹھ کر اپنی ماں کو گالیاں نہیں دیتے
بزرگوار ❤️
#آزاد_کشمیر_پاکستان❤️
ہم کشمیر کے لئیے لڑتے آۓ ہیں
آئندہ بھی لڑیں گے
ہم نہیں ہونگے
تو ہماری اولادیں لڑیں گے✌️
#آزاد_کشمیر_پاکستان❤️
میری نظر سے گذرتی ہر وہ پوسٹ
جو ہرچم پاکستان سے مزین ہو ❤️
مگر سیاسی جملے سے پاک ہو
لائک RT کرونگا
آجکا دن صرف پاکستان کا ہے
پاک پرچم بلند کیجیے
اور پاکستان سے محبت کا ثبوت دیجیے❤️
اور وہ جنہیں یوم آزادی پر بھی تکلیف ہے
اُن سے تاریخ بدلتے ہی مُلاقات ہوگی✌️
#جشن_آزادی_مبارک ❤️
یہ پوسٹ دیکھتے ہی اسکو ریپوسٹ کریں اور سعودی اتھارٹیز کو مینشن کریں تاکہ یہ مردود سعودیہ میں بیٹھا وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو قتل کی دھمکیاں لگانے والا پکڑا جا سکے.
نوٹ : سعودی ادارے ایسے معاملات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں اسلئے لازمی مینشن کریں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته،
نفيدكم بأن هذا الشخص مقيم في المملكة العربية السعودية ويحمل الجنسية الباكستانية، وقد ظهر في مقطع فيديو وهو يوجّه تهديدات بالقتل إلى رئيس وزراء باكستان وإلى المشير، كما عبّر في حديثه عن نيته في تنفيذ ذلك.
وعليه، نلتمس من الجهات الحكومية والأمنية المختصة في المملكة العربية السعودية التكرم بالنظر في هذا الأمر، والتحقق من محتوى المقطع واتخاذ الإجراءات النظامية والقانونية اللازمة بحقه، في حال ثبوت ما نُسب إليه، وتطبيق العقوبات المقررة وفقًا للأنظمة والقوانين المعمول بها في المملكة.
إن مثل هذه التهديدات تُعد أمرًا خطيرًا قد يمس الأمن والسلامة العامة، ونأمل من الجهات المختصة التعامل معها بكل جدية، واتخاذ ما يلزم لمنع تكرار مثل هذه التصرفات مستقبلًا.
والسلام
@MOISaudiArabia@security_gov@pss_ar@KSAmofaEN
لاشیں تو ازلی دشمنوں کے درمیان جنگ میں بھی واپس کی جاتی ھیں ۔ یہ کون زہریلے لوگ ھیں جو لاشوں کی بھی بیحرمتی کرتے ھیں اور وارثوں کواغوا کرکے ننگا کرکے تشدد کرتے ھیں ۔
میں نے تو صرف جغرافیہ کے حوالے کشمیریت پہ سوال اٹھایا تھا تو کمیٹی والوں کو بڑا ناگوار گزرا تھا۔ سیاسی مسائل پہ جب متشدد ھتھکنڈے اور زبان استعمال جاتی ھے تو ریاست پھر طاقت کے استعمال میں حق بجانب ھو جاتی ھے۔
پاکستان اور کشمیر میں شہیدوں کے مقدس خون کا رشتہ ھے۔ اس رشتے پہ حملہ کا ھر قیمت پہ دفاع کیا جائے گا۔ اختلاف اور سیاسی ڈائیلاگ مستند رویہ ھے۔ اس کے علاوہ جو رستہ اختیار ھو گا اسکے نتائج ھونگے۔
آپ کسی بھی فرقے یا مذہب سے ہوں،لیکن جس دھرتی میں پیدا ہو کے،وہیں کھاتے،پیتے،بڑھتے ، اچانک ایک دن اپنے فرقے اور مذہب کی بنیاد پہ اسی ملک اور دھرتی کے خلاف بکواس شروع کر دیں،تو یقیناً ایسا انسان حرام کی پیدائش،اورصریحاً غدار وطن ہے،
جواد نقوی ایسی ہی مثال ہے!!!
آج تک بجلی کے آئی پی پی (IPP) معاہدوں پر نظرثانی کے لئے آل پارٹیز کانفرنس کیوں نہیں بلائی گئی؟
اسلئے کے ان معاہدوں کے تانے بانے تمام بڑی سیاسی جماعتوں سے ملتے ہیں۔
جب تک ان معاہدوں پر نظرثانی نہ ہوجائے، نہ پاکستان اور نہ ہی عام شہری کی معیشت سدھر سکتی ہے۔