ڈیئر ابابیلو ، تھوڑی ہمت دکھانی ہے ، اگلے تیس منٹ تک ، لگاتار ان پانچوں ٹرینڈز کو مختلف اکاؤنٹس سے پوسٹ ری پوسٹ اور لائیک کریں ۔
ایک جملہ لکھ کر ٹرینڈز پیسٹ کریں اور پوسٹ کریں۔ ہر سیکنڈ میں ایک پوسٹ ہونی چاہئے۔
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا#کنگال_عوام #عیاش_حکمران
Dozens of villagers in Gummatapura, southern India, hurled cow dung at each other for the Gorehabba festival — a local ritual marking the end of Diwali.
Devotees believe their deity Beereshwara Swamy was born in cow excrement, which many Hindus consider sacred and purifying.
منتخب نمائندوں کے اغوا، ووٹوں کی خریداری، دھونس دھاندلی سے میئر کراچی کا الیکشن آئین و جمہوریت پر سوالیہ نشان ہے۔ اگر جمہوریت کو اس طرح مسلسل مذاق بنایا جائے گا تو اس پر لوگوں کا رہا سہا اعتماد بھی ختم ہو جائے گا۔
الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت کی ملی بھگت بھی واضح ہے، بلدیاتی اور میئر الیکشن میں اس نے سندھ حکومت کے طفیلی ادارے کا کردار ادا کیا ہے۔ یہ شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ شفاف قومی انتخابات کےلیے الیکشن کمیشن نے اپنی وقعت کھو دی ہے۔