یہ عطریات کے شہر قنوج میں اورنگزیب عالمگیر علیہ الرحمہ کے کسی نا معلوم استاذ کا مقبرہ ہے، جس کی بلندی، بناوٹ اور طرز ت��میر دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے
لیکن ساتھ ہی
اس کی ویرانی، وحشت اور نا قدری بھی عبرت سے کم نہیں۔
میلاد النبی کے موقع پر اہل قنوج اس پر پرچم کشائی کرتے ہیں۔
आजकी रात बहुत अजीम है और इबादत की रात है इस खाश रात में बिलखुसुश फलीस्तीन के लिए दुआ करे अल्लाह इस मुबारक रात के सदके फलीस्तीन में शुकुन अता फरमाए ओर इस्राइल जैसे आंतकवाद का खात्मा करे आमीन
#BoycottIsrael#FreePalestine