گجرات میں 12 سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنیوالے والد کو عمر قید کی سزا کا حکم..!
ایڈیشنل سیشن جج شہباز اقبال تارڑ نے ملزم ثاقب عامر بٹ کو عمر قید و 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا
جرمانہ کی عدم ادائیگی کی صورت میں ملزم کو مزید 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی،