Once His Highness Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum, said
A country is successful when a woman can walk safely on the streets at any time of the day or night without fear.Proud to witness the safety, security, and peace that make the UAE a model
#انسانيه_الامارات_في_روسيا
Pakistan now on No.1 in Production of Robots. Pakistan Break the record to make 23 Crore robots. Now Its not Islamic Jamhoria Pakistan, Its Islamic Robotic Pakistan. Sorry #ImranKhan#BlackDay
بانی پاکستان نے ایک آزاد ریاست بنائی اور اس کو لیکر خان چلااس نے عوام میں صحیح غلط میں فرق کرنے کا شعور پیدا کیا۔یہی وجہ ہے کہ آج لوگ ذہنی غلامی سے آزاد ہوکر صحیح غلط میں فرق کرنے کی سوچ رکھتے ہیں۔ یہ تھی ہمارے #QuaidEAzam کی سوچ اور اس کو قائم رکھنے کے لیے #عمران_خان_ضروری_ہے
2/2
جائے ۰اور یہ پرچی بھی ملاحظہ فرمائی جائے جس پر کوئی بھی سرکاری ادارے کی مہر ہی نہیں اور قریب کھڑے پرائیویٹ آدمی سے بولا جاتا ہے چالان کے پیسے جمع کر لیے جائیں- اگر یہ ہی حال رہا تو اس ملک کی ساکھ آپکے اپنے جوان خراب کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے-
#trafficpolice
1/2
آج مورخہ 27-11-2022
فیصل آباد ٹریفک پولیس نے چالان کیا۔
وجہ پوچھی گئی عمران نامی وارڈن صاحب سے بڑی تمیز سے بات کی گئی تو آگے سے ایسے بولے جیسے کوئی تیسرے درجے کے ان پڑھ سرکاری افسر ہوں
@GovtofPunjabPK اور @ctpfsd برائے مہربانی جوانوں کو پبلک کے ساتھ بولنے کا طریقہ بھی سکھایا
#عید_میلاد_النبی
رات تھی، تارے بھی سو چکے تھے، ایک عظیم ہستی سجدے میں جھکی
گیلی آنکھوں کے ساتھ سوالی بن کے ایک ہی دعا دہرا رہی تھی،
" یا اللہ میری امت کو بخش دے، یا اللہ میری امت کو بخش دے ۔ دل و دماغ نے جھنجھوڑ کے کہا،
" اے نادان انسان دیکھ یہ ہے محبت"
Struggle is The Key of Success. But nobody Can Give You Food for survival a good leader give you thoughts for difference between good or Bad.
Support Pakistan.
Support @ImranKhanPTI
For Betterment of Nation.
#MarchAgainstImportedGovt
He is the man who fighting For Us.
Remember his word. We are not your Slaves Whatever you are super power or anything else
Nation Proved that he’s not one man who fight against Everyone. The nation show him they Are All With @ImranKhanPTI#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#KarachiJalsa