ایہہ پتر ہٹاں تے نئیں وکدے ۔۔۔۔ کیس رحیم یار خان کا اور شکایت ڈی آئی جی لاہور فیصل کامران کی کھلی کچہری میں ۔۔۔۔ ڈی آئی جی صاحب نے افسر ہونے کا حق ادا کردیا ۔۔۔۔ اس بوڑھی ماں کا بیٹا ڈا۔کوؤں نے رحیم یار خان میں ق۔ت۔ل کر ڈالا ، غریب خاتون دھکے کھاتی رہی مگر انصاف نہ ملا اور نہ بیٹے کے قا۔تل گرفتار ہوئے ، اللہ جانے اس بوڑھی عورت کے دل میں کیا آیا یہ لاہور پہنچ گئی اور ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی کھلی کچہری میں پہنچ گئی ، ڈی آئی جی صاحب نے کہا ماں جی آپ کا کیس میرے دائرہ کار سے باہر ہے تو خاتون بولی بیٹا مجھے جہاں انصاف کی توقع ہے وہاں آگئی ہوں وہاں انصاف ملتا تو یہاں کیوں آتی ، اس پر ڈی آئی جی فیصل کامران نے کمال شفقت سے خاتون کو بٹھا لیا آر پی او رحیم یار خان اور ڈی پی او رحیم یار خان کو فوری کال ملائی سفارش کی کہ اتنی دور سے یہ ماں جی میرے پاس آئی ہیں مجھ میں اتنی ہمت نہیں کہ انہیں مایوس کرکے واپس بھیجوں آپ انکے بیٹے کے قا۔تلوں کو گرفتار کریں ۔۔۔ آر پی او و ڈی پی او رحیم یار خان نے بھی مثبت جواب دیا اور خاتون کی ہر ممکن مدد کی یقین دہانی فیصل کامران کو کروا دی ۔۔۔ یہی نہیں ڈی آئی جی صاحب نے خاتون کے واپسی کے سفر کو آسان بنانے کے لیے بھی سٹاف کو ہدایات جاری کردیں ۔۔۔ بے شک ایسے افسران محکمے ملک اور قوم کا اثاثہ ہیں ۔۔۔۔ اللہ کریم ڈی آئی جی صاحب کو انکے نیک کام کا اجر دے آمین
لاہور پولیس کی کارروائی، غیر ملکی خواتین کو بازیاب کرا لیا، وزیراعلی مریم نواز نے بازیاب کرانے کیلئے پولیس کو دو گھنٹے کا وقت دیا تھا۔پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا، مقدمہ درج
میڈم مریم نواز شریف صاحبہ آپکے اقلیتی وزیر جب اپنے ہی اقلیتی ایم پی ایز کو گھاس نہیں ڈالیں گے تو محکمہ کے ملازم انکو کیسے عزت دیں گے۔ ایکشن لیں اور اپنے ایم ایز کی ہی دادرسی کرلیں۔
@CMComplaintCell
My driving license was dispatched in December 2025, but I still haven't received it. Could you please check its status and let me know what happened?
سابق معاون خصوصی برائے وزیراعظم اوورسیز پاکستانیز مخدوم طارق محمود الحسن کی صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے ملاقات اور آئی پی پی میں شمولیت۔
#IPP#AJK#Election2026