Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
پیپلزپارٹی کا بدمعاش عبدالقادر مندوخیل کھلم کھلا بدمعاشی دکھا رہا ہے اور اس نے ہزاروں ووٹ ضائع کر دیے ہیں
۔۔
اگر کسی طریقے سے یہ جیت بھی جاتا ہے تو اس حلقے کا الیکشن کالعدم ہونا چاہیے اور اسے نااہل کیا جانا چاہیے۔
@ECP_Pakistan@PTIofficial
اور یہ رہے قائد کے اصول :
“یہ بات آپ ہمیشہ یاد رکھیں کہ پاکستان کے افواج اور سکیورٹی ادارے پاکستان کے عوام کے خادم ہیں - پاکستان کی پالیسی بنانا آپ کا کام نہیں بلکہ اس ملک کے عوام کا اختیار ہے کہ وہ ملکی معاملات کے فیصلے کریں اور آپ کا کام ہے کہ ان فیصلوں پر عمل کریں جس کیلئے آپ پر اعتماد کیا گیا ہے “
( قائد اعظم محمد علی جناح )