islamist,support of one of the greatest leader imran khan, Follower of Muhammad rasool allah (PBUH) and household and mola ali, Muslim without sects🇵🇸🇮🇷🇵🇰
ٹرمپ کا 2028 کے انتخابات پر بیان🚨🚨
جے ڈی وینس اور مارکو روبیو بہت مقبول ہیں اور شاندار کام کر رہے ہیں
لیکن کچھ حیران کن نام بھی سامنے آ سکتے ہیں، ہمارے پاس کئی باصلاحیت لوگ موجود ہیں
سوچیں اگر اسرائیل سفیر سے پاکستانی سفیر عمران خان کے دور میں مل رہا ہوتا
تو آج پاکستان کے میڈیا پر مسجدوں میں کیا طوفان برپا ہوتا
ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے آسمان اٹھا لینا تھا
تحریک انصاف کی موجودہ قیادت پر لعنت جو پاکستان کے اصول موقف کے خلاف اس حرکت پر بول تک نہیں پا رہی
بریکینگ نیوز 🚨
تیمور سلیم جگڑا کا گرفتاری سے پہلے کا پیغام جاری!
اگر مجھ سے زبردستی بیان کیا گیا تو اُس بیان کو سنجیدہ نہ کیا جائے اُس بیان پر یقین نہ کیا جائے!