ابو بکر کے خاندان کے اغواہ کی افسوسناک خبر ملی۔ اس سب کے باوجود ابوبکر کا resolve قابل تحسین ہے۔ اللہ آپکو ہمت دے اور جو جرنیلی ٹاؤٹ صحافی اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان آ کر بات کرنے کے طعنے دیتے انہیں اللہ آپکی تکلیف کو سمجھنے کی ہدائیت دے۔
گورنر راج کے نتائج۔۔!🚨🚨
پولیس نے گاڑی کو اپنی کسٹڈی میں لیا تو اگلی صبح گاڑی ورکشاپ لے آئے مالک ورکشاپ آگیا گاری کے پیچھے تو کیا دیکھتا ہے اس گاڑی سے سامان نکالا جا رہا ہے۔۔!!
یقین کریں ہم پشاور پولیس کی مثالیں دیا کرتے تھے۔۔!!😊
”گورنر راج لگا دیا لیکن خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری کے بچے اغواء ہیں اور بنوں میں سرعام لاشیں لٹکائی جا رہی ہیں۔وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کو تو عہدے سے الگ کرکے اغواء کر لیا، اب صوبے کی اس صورتحال پر جوابدہی عاصم منیر، پیپلز پارٹی کے گورنر اور آصف زرداری سے ہونی چاہیئے۔ عالمی بھوک انڈیکس کے مطابق پاکستان جنوبی ایشیا کا بھوک سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن چکا ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#گورنر_راج_نامنظور
مولانا فضل الرحمان نے ناکام ریجیم کو آئنہ دکھایا!
صرف عمران خان سے ملاقات اور علاج کو روکنے کے لیے, لانگ مارچ کو طاقت سے روکا جائیگا!
آخر مسلہ کیا ہے, اتنی کیا مجبوری ہے!
اب امریکی سفیر گلگت بلتستان میں موجود ہے!
انکا کیا کام ہے, پاکستان کے ہر کونے میں جانا وہاں کچھ مخصوص غلام زہن لوگو سے مل کر, عام عوام کے جذبات کی ترجمانی تصور کی جاتی ہے!
جبکہ عام عوام کو ان تک رسائی نہیں ملتی!
خیبرپختونخوا میں اصل گیم اسٹبلشمنٹ کی وہاں کے معدنیات پر قبضہ کر کے امریکہ کو بیچنا ہے، جس سے روس اور چائنہ پاکستان سے ناراض ہیں،
پاکستانیوں یہ معدنیات اسٹبلشمنٹ جہیز میں لے کر نہیں آئی ہوئی یہ آپ کی ملکیت ہیں آپ ہیں قدرتی وسائل کے مالک، آپ ان طاقتوروں کی جانچ پڑتال کریں تو معلوم ہو گا کہ ان کے گھر اور جزہرہں بیرون ممالک ہیں، یہ آپ کی نسلوں کو تباہ کر دیں گے، فضل الرحمان سے خود کو گالیاں اس لیے پڑوا رہے ہیں تا کہ فضل الرحمان کی ناراضگی ختم ہو جائے، لیکن آخر میں فضل الرحمان بھی اسی اسٹبلشمنٹ کی سہولت کاری کرتے ہیں، عمران ریاض خان
بنوں میں گورنر راج کا پہلا رزلٹ!! کوئی بھی دیوار پہ لٹکائی ہوئی لاش کو نہیں اتار رہا ...
یا اللہ پختونخواہ پر رحم پاکستانیو اور پختونوں نے کیا ایسا گناہ کیا ہے جو یہ مسلط ہو گئے
#ReleaseImranKhan
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے۔
مریم نواز نے نعرے لگوا دیے۔
یعنی دہشت گردی کیا خدانخواستہ فوج کرتی ہے الله کی فوج غزوہ ہند لڑنے والی فوج کو یہ کیا کہہ رہیں ہیں۔۔۔
میرے بڑے بھائ قاری بلال فوج نے رات کو گھر سے اغوا کر لیا ہے میری بات سن لو میرے بھائ کو چھوڑ کر ساری فیملی کو بھی اٹھا لو میں چپ نہیں کرنے والا میری فیملی عمران خان کی فیملی سے افضل نہیں میرے دل میں پورے ملک کا درد ہے ماہرنگ بلوچ بیبو بلوچ گلزار زئ کشمیری رضوی برادران سب کا درد میرا درد ہے تم غلط بندے سے پنگلہ لے رہے ہو آئن تم توڑ رہے ہو میں نہیں
Pakistani media is already dying. Newspapers are losing circulation due to censorship. Now authorities have sealed the newspaper market in the capital of Pakistan. Newspaper distribution is suspended. Message is very clear for the media. Pack up and start some other business.
https://t.co/qaiGSzjRqQ
خیبر پختونخوا میں ریاست کی پوری طاقت ایک سیاسی جماعت کے خلاف استعمال کی جا رہی ہے، جہاں انٹیلی جنس ایجنسیاں لوگوں کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہیں۔ دوسری جانب بلوچستان میں دہشت گردی کا سنگین مسئلہ درپیش ہے، جہاں گزشتہ رات ہی پولیس کے بیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا۔ #AsimLaw
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
بلوچستان کے اضلاع قلات اور مستونگ کے درمیان سفر کرنے والے 20 پولیس اہلکاروں کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ ایک الگ واقعے میں ضلع قلعہ عبداللہ میں پولیس کی ایک خالی چوکی بھی مسمار کر دی گئی ہے۔
مکمل تفصیل: https://t.co/FOgsZGqexH
تین سال میں 18 لاکھ پڑھے لکھے افراد پاکستان چھوڑ کر چلے گئے جنہوں نے ابھی نہیں چھوڑا انکے لئے بھی ایسے حالات پید کئے جا رہے ہیں وہ بھی یہ ملک چھوڑ جائیں
1988 سے لے کر 2022 کے درمیان پاکستان میں جلوس کا ریلی کا حق حاصل تھا عمران خان کے دور میں جب بلاول بھٹو اور مریم نواز لانگ مارچ کے لئے آۓ ہیں تب حکومت کے سامنے بھی یہی چیز تھی آپ لانگ مارچ سے کسی کو روک نہیں سکتے عاصم منیر نے اس پورے فریم ورک کو توڑ دیا ہے اسکی وجہ سے ایک نیا بحران پیدا ہو گیا ہے یہ بحران تحریک انصاف سے بہت بڑا ہے یہ پاکستان کا بحران ہے یہ پاکستان کی آرمی کا بحران ہے پاکستان کی ریاست کا بحران ہے، پاکستان کے معاشرے کا بحران ہے۔
معید پیرزادہ