#HumSubKaPakistan
قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں پاکستان ہمارے آباؤاجداد کی لازوال جدوجہد اور قربانیوں سے معرض وجود میں آیا۔
ہم سب کو ملکر پاکستان کی سالمیت،ترقی،خوشحالی اور سبز ہلالی پرچم کو بلند رکھنے کے لئے اپنا مثبت اورمتحرک کردار جاری رکھنا چاہئے