سیاسی انتقام میں اندھی ریاست کی بدترین فسطائیت جاری،چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری جس کا واحد جُرم اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا ہے ۔
ایک غیر سیاسی خاتون جو صرف اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق کی بحالی ،قانونی و انسانی بنیادوں پر حمايت اور ان کے ساتھ جاری انسانیت سوز سلوک کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں، اس کو تھری ایم پی او کے کالے قانون کے تحت پابند سلاسل کرنا قابل مزمت ہے۔
خواتین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا موجودہ قابض ٹولہ اخلاقیات کی ہر حد سے گر چکا ہے۔ریاستی جبر سے حق کو دبایا نہیں جا سکتا۔
@Maryam_Kalsoom1 مریم آپ کیلئے اپ کے والدین کے لئے اور آپ کے شوہر کیلئے بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں۔اللہ تعالٰی آپ سب کیلئے آسانیاں پیدا کرے اور ثابت قدم رکھے۔آمین
@PTIofficial Resilience of our Leadership is beyond words .. Women are no less .
Our WW President Kanwal Shauzeb also being victimized n sentenced to 50 Years of imprisonment is still directing and channelizing the entire wing despite being underground away from her kids .HISTORY is MADE .
پی ٹی آئی رہنما اصوبائی صدر جنید اکبر کو گلگت الیکشن کیمپین میں شرکت کی وجہ سے پولیس نے حراست میں لے لیا۔کیا پی ٹی آئی کے لئےقانون ائین میں تبدیلی کنفرم ہو چکی۔کیا پی ٹی آئی غیر پاکستانی ڈکلئر ہو چکا یا پی ٹی آئی کا خوف کنفرم ہو چکا۔
.@ImranKhanPTI .@KanwalMna .@JunaidAkbarMNA
باطل سے ڈرنے والے اے آسمان نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا
ریاستی جبر ، فسطائیت اور بے انصافی کا شکار پی ٹی آئی لیڈرشپ اور ورکرز کی استقامت کو سلام ۔
یہ ہے عوامی ریفرنڈم۔
نام اور تصویروں پر پابندی سے آپ دلوں سے عزت نہیں مٹا سکتے،
تابش ہاشمی نے اپنے پروگرام میں عمران خان کی تصویر دیکھائی تو عوام کا جوش دیکھنے کے لائق تھا۔
In Geneva, Vice-Chairperson Peter Vedel Kessing of the UN Committee Against Torture demanded a response from Pakistan regarding former PM Imran Khan’s treatment and the use of military courts.
The Committee expressed grave concern over reports that military courts continue to exercise jurisdiction over civilians accused of terrorism, defying a Supreme Court ruling in October 2024 that declared military trials of civilians unconstitutional and in conflict with international human rights standards.
The UN has requested detailed information on Pakistan’s measures to comply with the 2024 judgment. The Committee challenges Pakistan to ensure civilians are no longer subjected to military tribunals, reinforcing the need for an independent and impartial civilian judiciary as mandated by international law.
#EndUnlawfulDetentionOfKhan
خان صاحب کے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے وہی بشری بی بی کے ساتھ بھی ہے۔اگر زرداری، نواز کو سیاسی قیدی ہونےپر طبی سہولیات فراہم تھیں تو تحریک انصاف کے لئے کیوں نہیں۔بشری بی بی کے آپریشن کے بعد فوری جیل منتقلی ظالمانہ رویہ ہے جو کہ سراسر نامنظور ہے
.@ImranKhanPTI .@KanwalMna@Rmdiisb
اڈیالہ میں ناحق قید سیاسی انتقام کا شکار بشری بی بی کی طبعیت کے بارے میں کافی تشویشناک اطلاعات آرہی ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ بشری بی بی کو فورا رہا کیا جائے اور انکے ڈاکٹرز اور فیملی کی موجودگی میں انکو علاج کی سہولت میسر کی جائے۔
#ReleaseBushraBibi
کل بروز منگل بہنیں اس اُمید سے ایک بار پھر اڈیالہ جیل جائے گی کہ ملاقات ہو جائے
*پاکستانیوں نہتی خواتین پر ہر بار ظلم ہوتا ہے مگر افسوس آپ لوگ ٹس سے مس نہیں ہوتے
پہنچو اڈیالہ پہنچو
مہر نگار
جنرل سیکرٹری ویمن ونگ اسلام آباد ریجن۔
.@ImranKhanPTI .@KanwalMna .@PTIofficial
Bushra Bibi is being denied access to medical facilities that are guaranteed to all prisoners.She is a political prisoner &suffering from an ailment that has affected her eye sight. She must be granted access to proper health facilities and this political victimization should end