You are my world my brother always your smiles be safe don't see any sorrow in life you have so much love for you my brother Aaqib
Happy Birthday brother ❤🎂
آج خیر سے بھابی کا آپریشن ہو گیا ڈاکٹرز کہہ رہے تھے صدمے کی وجہ سے بچا پیٹ میں ہی فوت ہو گیا ہے یہ ریاست کونسی ماں ہے جو اپنے ہی بچوں کو کھا جاتی ہیں اس معصوم کا کیا قصور تھا اس نے تو ابھی اس دنیا میں اپنی آنکھ بھی نہیں کھولی تھی ايک انسان کو قتل کرنا پوری انسانیت کو قتل کرنا ہے
تین دن پہلے جب میرے بھائی عاقب چانڊيو کو ایجنسیوں والے اٹھا نے آئے تھے تو میری بھابھی اس صدمے کی وجہ سے میری بھابھی کے پیٹ میں جو بچا تھا تین ماہ کا وہ پیٹ میں ہی فوت ہو گیا اس بچے کو شہید کرنے میں یہ ریاست ملوث ہے یہ ایک انسانیت کا قتل ہے اس معصوم کا کیا قصور تھا
3 دن پہلے رات 11 بجے میرے بھائی عاقب چانڈیو کو تیسری بار لاپتہ کرنے کی کوشش کی گئی سیول ڈریس پہنے اداروں کے اہلکار اور پولیس وردی والے تھے مذمت کرنے پر انہوں نے وارننگ دی ہم عاقب جبری طور پر لاپتہ کر دیں گے
ایک بار پھر لاڑکانہ میں قومی کارکن عاقب چانڈیو کو تیسری بار جبری لاپتہ کرنے کے لیئے رینجرس اور خفیہ اداروں کا محاصرہ جاری ہے.
تمام قو. پرست کارکنان عاقب چانڈیو کے گھر پر پہنچ کر خفیہ اداروں کے اہلکاروں کا محاصرہ توڑیں.
#Sindh@Shazia_Chandio
in 2013 i los my beloved nephew halar in community conflict, today sarmad chandio is suffering same condition of that pain! i can feel how much its hurting😥 اسان جي نسلن جي سلامتي لاءِ اواز اٿاريو جيئن اوھان جا نسل سلامت رھي سگھن🙏،!
#justiceforirfan_wadhayochandio