*نماز جنازہ و تدفین*
پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری مرحوم قادر صبا قریشی کی نماز جنازہ میں پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے نائب صدر و معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ جناب سرفراز راجڑ صاحب ضلع حیدرآباد کے سینئر نائب صدر جناب اظہر علی سیال انفارمیشن سیکریٹری و ٹاؤن چیئرمین حسین آباد جناب عمیر مولا بخش چانڈیو کلچرل ونگ سندھ کے جنرل سیکریٹری جناب لیاقت شاہانی کلچرل ونگ ضلع حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری فیاض کلیار و کثیر تعداد میں پارٹی ک��رکنانِ نے شرکت کی*
President @AAliZardari in a meeting with Prime Minister @CMShehbaz at Aiwan-e-Sadr. Deputy Prime Minister and Foreign Minister @MIshaqDar50, Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq, Federal Minister for Interior Mohsin Naqvi, Federal Minister for Law Azam Nazeer Tarar and Senator Saleem Mandviwalla are also present.
President Hon, @aalizardarii accompanied by Ms Zhang Xihui, Director of the Shaoshan Administration Bureau of Hunan, visits the Statue Square. @BakhtawarBZ@AseefaBZ
Shaoshan, a county-level city in central China's Hunan Province, was on the agenda for Pakistan's President Asif Ali Zardari during his week-long journey in China. He came here to pay respect to the leader who helped lay the foundation for friendship between China and Pakistan.
چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد اور سیکرٹری عامر علی احمد کی بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں جاز کیش کی قیادت سے ملاقات، جس میں ادائیگی نظام کو مزید شفاف، محفوظ اور مؤثر بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران “انٹرآپریبیلٹی” کے نفاذ پر زور دیا گیا تاکہ مستحق خ��اتین اپنی سہولت اور پسند کے مطابق کسی بھی قابلِ اعتماد ذریعے سے امدادی رقم حاصل کر سکیں۔
سینیٹر روبینہ خالد نے بروقت ادائیگیوں، آسان رسائی اور زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی
Chairman PPP urged the Govt to take immediate action to secure the safe return of 🇵���crew members abducted by Somali pirates.17-member crew includes around10 Pakistanis from Karachi,Swat, Bajaur,Sahiwal &Mardan. Authorities are being pressed to intensify efforts for their recovery
MPA Saima Agha, Parliamentary Secretary for Sports & Youth Affairs and Member Syndicate DUHS attended a high-level meeting at Dow University.
@MpaAgha
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی
@PPP_Org ضلع حیدرآباد کے صدر، ایم این اے این اے 218 @TariqSJamotPPP نے جاموٹ ہاؤس حیدرآباد میں پارٹی ورکرز، ووٹرز، سپورٹرز اور مقامی رہائشیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے عوامی مسائل تفصیل سے سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کیں۔
@PPP_Org ضلع حیدرآباد کے صدر، ایم این اے این اے 218 @TariqSJamotPPP نے جاموٹ ہاؤس حیدرآباد میں پارٹی ورکرز، ووٹرز، سپورٹرز اور مقامی رہائشیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے عوامی مسائل تفصیل سے سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کیں۔
@PPP_Org ضلع حیدرآباد کے صدر، ایم این اے این اے 218 @TariqSJamotPPP نے جاموٹ ہاؤس حیدرآباد میں پارٹی ورکرز، ووٹرز، سپورٹرز اور مقامی رہائشیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے عوامی مسائل تفصیل سے سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کیں۔
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے رہنما غوث بخش مہر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی گوادر کے رہنما اعجاز بلوچ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر گوادر کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق گفتگو ہوئی
@BBhuttoZardari@Baloch_Ejjaz