حکومت کو ہٹا کرطویل عرصے کی ٹیکنو کریٹ حکومت بنانا ایک اورانتہائ احمقانہ سوچ ہے،ملک کا بحران معاشی سے کہیں زیادہ سیاسی ہے صرف عمران خان کو روکنے کیلئے اس طرح کی اسکیمیں بنانا ملک کے مفاد کوپس پشت ڈالنے کے مترادف ہے، واحد حل الیکشن ہے ہم اس قسم کی ٹیکنو کریٹ حکومت کی مزآحمت کرینگے
گیس بحران کی ابتر صورتحال؛گھریلو صارفین تک کو گیس نہیں مل رہی؛ انڈسٹریز بند ہو رہیں؛ سردیوں میں بجلی لوڈشیڈنگ عمران خان 4سالہ دور میں تو نہ دیکھی؛ اب سردیوں میں بھی بجلی لوڈشیڈنگ کا عذاب؛ غذائی مہنگائی؛ آٹا/دال/چاول قیمتوں میں 60-80% اضافہ؛ دہشتگردی؛ گورننس کا برے سے برا حال ہے۔
اس سے بڑا گناہ کیا ہوسکتا ہے کہ مفتاح اسمعیل امریکہ میں بیٹھ کر اُمریکیوں کو شکائت کر رہا ہے کہ عمران خان امر بالمعروف کا ذکر کرتا ہے
استغفراللہ
#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
@shazbkhanzdaGEO ap ko behtaeen sahafi hain. bas ik cheez wazah kar den yeah jo ap ne likha k mikhalfeen ko jailo main dala, keya wo sarey iss kabil nahi they??