آخری اور واحد حل یہی ہے کہ علیمہ خان عمران خان کی رہائ کی تحریک کو لیڈ کریں ، سیاسی ٹھگوں عہدیداروں کو اسمبلیاں اور صوبہ چلانے سے فرست نہیں سسٹم کو کندھا دینے سے فرصت نہیں اس صورتحال میں علیمہ خان کو اختیار اپنے ہاتھ میں لینے چاہئیں اور ملک گیر تحریک چلانی چاہیے ۔۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
آج اندرونی بیرونی غداروں کو آگ لگ چکی ہے اب یہ سب غدار ملُکر کوشش کریں گے کہ علیمہ خان کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے
عمران خان کی رہائی کے لیے علیمہ خان کا ایسے عوام میں جانا نہایت ضروری تھا
انقلابی لیڈر نے جاتے جاتے دوبارہ انقلاب برپا کیا!
انقلابی لیڈر اپنی جان قربان کی لیکن ایران کو غلام نہیں بننے دیا!!
ورنہ تو پاکستان میں ایک سائیفر کے آگے جھک جاتے ہیں 💔
فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی علاج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔
سوشل میڈیا آج اس پر بھرپور آواز اُٹھائیں
اس صدی کی سب سے بڑی غلطی ٹرمپ اور نتن یاہو سے ہوئی جنہوں نے یہ سوچ کر حملہ کیا کہ اڑتالیس گھن��وں میں ایرانی قوم اپنی دھرتی سے غداری کرتے ہوئے بغاوت کردے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
کیا انسانی انکھوں نے۔۔۔ اس انسانی تاریخ میں۔۔۔ کیا اتنا بڑا جنازہ دیکھا ؟؟؟
ایران نے تہران ایئر پورٹ پے امریکہ اور اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے 168 اسکول کے بچوں کے بیگز اور تصویروں رکھ دیں تا کہ ہر آنے والا غیر ملکی مہمان یہ ظلم دیکھ سکے ۔۔۔۔