@MirzaTa69725532 اچھے برے میں فرق کرنا ابھی بات ہے، آندھی عقیدت نہیں کرنی چاہئیے غلط کو غلط اور اچھے کی تعریف بنتی ہے ۔
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے انکل جی۔ دل سے آپکے لیے عزت ۔
@dil_yaram سب کے حقوق اپنی اپنی جگہ، بیوی ہے تو اسکے بھی حقوق ، والدین کے بھی حقوق ہیں۔ کیونکہ عورت بھی اپنا سب کچھ چھوڑ کر اپنے شوہر کے لیے ہی آئی ہے،اوربیوی اپنے ساس سسر کو ساتھ رکھنے سے گھبراتی ہے اور اسکے برعکس اپنے والدین کے گھر جا کے بھائیوں کی بیویوں کو ساتھ رہنے کی تلقین کرتی ہے ۔