This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
بنام احمد شریف چوہدری ولد بشیر الدین چوہدری
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی ویب سائٹ پر اب بھی ایک شخص “محمود سلطان بشیرالدین” کا نام بطور دہشتگرد تمام تفصیلات کے ساتھ موجود ہے کہ کیسے مبینہ طور پر وہ کیمیکل ہتھیار اور ایٹمی ہتھیار بنانے کے راز دہشتگرد گروپس کے ساتھ شئیر کر رہے تھے
ایسا شخص، جس کے اپنے والد UN designated terrorist ہوں، وہ دو��روں کو دہشتگرد یا سیکیورٹی رسک یا ریاست مخالف کہتا ہو تو یہ ایک سن��ین مزاق لگتا ہے۔
اگر آپ کے الزامات اور دشنام طرازی کو ہی معیار بنا لیا جاۓ تو کیا پاکستانی فوج کی ترجمانی کے لیے کوئی اور شخص میسر نہیں؟ جو عوامی انتخاب پر سیکیورٹی رسک، دہشت گرد اور ریاست مخالفت کا الزام لگا رہا ہے، اس کی نا صرف اپنی سیکیورٹی کلئیرنس پر سوالیہ نشان ہے بلکہ اس کے ساتھ اس کی نالائقی،سطحی گفتگو اور لچر پن بھی ہر جملے سے واضح ہے۔
جب فوجی افسران کے سوئس بینکوں کے بارے میں میں نے سوال اٹھانے کی کوشش کی تو مجھے کہا گیا خاموش رہیں یہ نیشنل انٹرسٹ کا معاملہ ہے
لیکن عام فوجی افسروں کے سوئس بینکوں میں اتنا پیسہ آیا کہاں سے ہے یہ سوال تو بنتا ہے
احمد نورانی
پاکستانی جرنیلوں کی کرپشن ایکسپوز کرنے پر احمد نورانی اور اس کے خاندان کو کس کرب سے گزرنا پڑا
احمد نورانی ہاؤس کمیٹی میں اپنے خاندان پر فوجی مظالم کا بتاتے ہوۓ
عاصم منیر کیجانب سے ایران-اسرائیل جنگ میں امریکہ (مطلب اسرائیل) کا ساتھ دینے کا معاہدہ کیا جاچکا ہے۔ عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے ایک انتہائی شاطرانہ خطرناک کھیل کھیلا جائے گا۔ تفصیلات جلد سامنے آجائیں گی!
ہنزہ میں ایک مشہور ہوٹل اپنا سیوریج کا پانی جھیل میں چھوڑ رہا ہے جو کہ واضح دیکھا جا سکتا ہے جس سے نہ صرف جھیل کی خوبصورتی ماند پڑ رہی ہے بلکہ بدبو بھی پید�� ہو رہی ہے۔
یہ بات ایک گورا ویلاگر بتا رہا ہے لوکل انتظامیہ کہاں ہے؟
The people you are watching here are waiting for aid to come this morning. They are sleeping in the open.
Someone of them will get killed, some will be wounded, some will never return to their families.
8th February 2024 was a dark day in Pakistans democracy. Mandate of Pakistans largest political party, PTI was stolen with impunity.
The trend continues with election
laws being weaponised to continue mandate theft by rejecting votes of PTI candidates, and increasing the lead of PMLN.
Even a 10 year old can see this complete mockery of the Justice system.
Shameful is an understatement.