عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا جماعتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف 7 اگست کو ملک بھر میں ہونے والی شٹر ڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے اظہارِ خیال
#ANP | #ANPPakhtunKhwa | #MianIftikharHussain
وزیراعظم کے بیان پر کوئی توجہ نہیں لیکن محسن نقوی صاحب کے بیان پر ہر طرف تبصرے ہورہے ہیں۔ نئے صوبوں سے مسائل حل نہیں ہوں گے،پورے ملک میں بغیر مداخلت کے بلدیاتی انتخابات کرائیں،قانون سازی کا اختیار پارلیمنٹ کو دیں،باقی اختیار نچلی سطح کے نمائندگان کو دیں، تمام مسائل حل ہوجائیں گے
عوامی نیشنل پارٹی ضلع صوابی کے زیرِ اہتمام کلابٹ میں ایک عظیم الشان شمولیتی تقریب کا انعقاد ۔صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم کا خطاب
#ANP | #ANPPakhtunKhwa | #ANPSwabi
The @ANPMarkaz warmly welcomes the Iranian and USA delegations to Islamabad. We sincerely hope that, with the support of the Government of Pakistan, these talks will succeed and bring lasting peace to the region.
@usembislamabad@IraninIslamabad
آج سارا پاکستان خوش ہے۔ خدا کرے کہ یہ صرف ایران اور امریکہ تک محدود نہ رہے، بلکہ یہ خوشی پختونخوا اور بلوچستان میں بھی آئے اور وہاں بھی امن قائم ہو۔ آج سے سو سال پہلے باچا خان لوگوں کو امن کا درس دے رہے تھے، اور آج پوری دنیا نے تسلیم کر لیا ہے کہ ممالک کے درمیان مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں۔ لڑائی سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ مزید پیچیدگیاں جنم لیتی ہیں۔ ہمسایہ ممالک کے ساتھ امن کے معاہدے ہونے چاہئیں۔ ہم پوری دنیا میں امن کے حامی ہیں۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر، عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan
میں نے 2013 اور 2018 کے عام انتخابات میں صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستیں جیتیں۔ 2024 میں بھی جیت جاتا اگر آپ (ن لیگ) کو ووٹ دینے کی غلطی نہ کی ہوتی، جو کہ پارٹی کا فیصلہ تھا۔