ہماری حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار کی جدوجہد جاری رہے گی اور یہ تحریک اب کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں تک محدود نہیں رہے گی۔
انشاء اللہ تعالیٰ حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار کی تحریک کو میں پورے پاکستان میں چلاؤں گا۔
میرا مسلم لیگ نواز کے دوستوں کے لئے بس اتنا پیغام ہے کہ آپ کو وہ آواز سنائی دے رہی ہے!! ذرا غور سے سنیں! ٹک ٹک ٹک ٹک
آپ کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔
3/3 🧵
کوٹلی کے غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 27 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر میں صرف تیر چلے گا۔
#KotliMeinTeerChaleyGa
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
کوٹلی کے غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 27 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر میں صرف تیر چلے گا۔
#KotliMeinTeerChaleyGa
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایس تھری پروجیکٹ سے متعلق اجلاس
ایس تھری کے تحت ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ(ٹی پی ون اور ٹی پی فور قائم کئے جا رہے ہیں، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ، صوبائی وزراء، سید ناصر شاہ، سعید غنی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ، سیکریٹری بلدیات وسیم شمشاد، ڈی جی پی پی پی یونٹ اسد ضامن، سیکریٹری ٹو سی ایم زمان ناریجو اور سی ای او واٹر بورڈ احمد علی صدیقی شریک
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو سی ای او واٹر بورڈ اور میئر کراچی کی بریفنگ
شہر کراچی میں روزانہ 400 تا 450 ایم جی ڈی ویسٹ واٹر پیدا ہوتا ہے
زیادہ تر ویسٹ واٹر لیاری اور ملیر ندیوں میں انٹریٹڈ جاتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ
ایس تھری پروجیکٹ سے ویسٹ واٹر کو ٹریٹ کر کے جاری کرنا ہے تاکہ ماحول اور سمندری جیوت کو محفوظ کیا جاسکے
ایس تھری ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ ایک مکمل انفراسٹیکچر ہے
ایس تھری کے منگھوپیر میں 180 ایم جی ڈی ٹیریٹمنٹ پلانٹ لگانا ہے
ٹی پی ون 100 ایم جی ڈی گٹر باغیچا کے پاس قائم ہورہا ہے
ٹی پی ون میں گجرو اور اورنگی نالوں کا گندا پانی صاف کیا جائے گا
ٹی پی ون کے تحت 100 ایم جی ڈی ویسٹ واٹر کی ٹریٹمنٹ کے تحت 35 ایم آئی جی ڈی کے پلانٹ کی بحالی ہے
100
ایم آئی جی ڈی میں سے 65 ایم آئی جی ڈی کے لئے ٹریٹمنٹ پلانٹ کی توسیع ہو رہی ہے
35 ایم آئی جی ڈی پلانٹ کی بحالی کے کام کی پیش رفت 67 فیصد ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی
وزیراعلیٰ سندھ نے ٹی پی ون کے تمام الیکٹرکل کام اگست 2025ء تک مکمل کرنے کی ہدایت دیدی
65 ایم آئی جی ڈی ویسٹ واٹر کی توسیع کا کام جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی
وزیراعلیٰ سندھ نے 65 ایم آئی جی ڈی کے کام کو ایک سال کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت دیدی
چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم کا سہراب گوٹھ ٹاؤن میں مختلف علاقوں کا دورہ اور ازخود نالہ صفائ اور نکاسی آب کے کاموں کا معائنہ کیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر گلزار ہجری عرفان نظامانی، میونسپل کمشنر سہراب گوٹھ ٹاؤن تنویر آرائیں، ایکسین واٹر اینڈ سیوریج سہراب گوٹھ ٹاؤن رحیم پلیجو، ٹاون میونسپل کارپوریشن سہراب گوٹھ کے افسران سمیت متعلقہ اداروں کے افسران بھی ہمراہ موجود۔
اس موقع پر چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم نے مختلف امام بارگاہوں کا بھی دورہ کیا۔ اور امام بارگاہوں کے اطراف و امام بارگاہوں کو آنے والے راستوں پر نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ لیا۔
سہراب گوٹھ ٹاون کے مین شاہراہوں پر پانی رکنے پر سہراب گوٹھ ٹاؤن کا عملہ ڈی واٹرینگ مشینری کے ذریعے نکاسی آب کے کاموں میں مصروف عمل ہیں۔
چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم
اس موقع پر چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا نے راڈنگ سیکشن مشینری کے ذریعے مختلف علاقوں میں جاری کاموں پر بھی دورہ کیا۔
سہراب گوٹھ ٹاون کا عملہ ہر صورتحال سے نمٹنے کے لئے موجود ہے۔ چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم
کراچی میں جاری بارشوں کے پیش نظر سہراب گوٹھ ٹاؤن میں رین ایمرجنسی نافذ ہے۔ اور رین ایمرجنسی کے تحت سہراب گوٹھ ٹاؤن آفس میں افسران و عملہ ہر وقت موجود ہیں۔ چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم
سہراب گوٹھ ٹاون وزیر گوٹھ نالے پر بھی ہیوی مشینری کے زریعے صفائی کاکام جاری ہے ۔چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم
چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم کا سہراب گوٹھ ٹاؤن میں مختلف علاقوں کا دورہ اور ازخود نالہ صفائ اور نکاسی آب کے کاموں کا معائنہ کیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر گلزار ہجری عرفان نظامانی، میونسپل کمشنر سہراب گوٹھ ٹاؤن تنویر آرائیں، ایکسین واٹر اینڈ سیوریج سہراب گوٹھ ٹاؤن رحیم پلیجو، ٹاون میونسپل کارپوریشن سہراب گوٹھ کے افسران سمیت متعلقہ اداروں کے افسران بھی ہمراہ موجود۔
اس موقع پر چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم نے مختلف امام بارگاہوں کا بھی دورہ کیا۔ اور امام بارگاہوں کے اطراف و امام بارگاہوں کو آنے والے راستوں پر نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ لیا۔ سہراب گوٹھ ٹاون کے مین شاہراہوں پر پانی رکنے پر سہراب گوٹھ ٹاؤن کا عملہ ڈی واٹرینگ مشینری کے ذریعے نکاسی آب کے کاموں میں مصروف عمل ہیں۔ چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم
اس موقع پر چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا نے راڈنگ سیکشن مشینری کے ذریعے مختلف علاقوں میں جاری کاموں پر بھی دورہ کیا۔سہراب گوٹھ ٹاون کا عملہ ہر صورتحال سے نمٹنے کے لئے موجود ہے۔
چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم کراچی میں جاری بارشوں کے پیش نظر سہراب گوٹھ ٹاؤن میں رین ایمرجنسی نافذ ہے۔ اور رین ایمرجنسی کے تحت سہراب گوٹھ ٹاؤن آفس میں افسران و عملہ ہر وقت موجود ہیں۔ چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم
سہراب گوٹھ ٹاون وزیر گوٹھ نالے پر بھی ہیوی مشینری کے زریعے صفائی کاکام جاری ہے ۔چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم
پاکستان پیپلز پارٹی جنرل سیکرٹری سندھ و معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ سینیٹر سید وقار مہدی ، چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم کی چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ سے ان کے بڑے بھائی اور پی پی پی ڈجیٹل میڈیا ضلع ملیر کے انچارج شیراز بلوچ کے والد حاجی قادر بخش بلوچ کی وفات پر تعزیت ۔
اس موقع پر صدر ضلع ملیر و رکن صوبائی اسمبلی سندھ راجہ رزاق و دیگر پارٹی کے دوست بھی اس موقع پر موجود۔
اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم
صدر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 97 و چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالاعبدالرحیم کی سہراب گوٹھ ٹاون میں امام بارگاہ موسی کاظم سے 5 محرم الحرام کے برآمد ہونے والے جلوس میں شرکت۔
صدر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 97 و چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم نے یوسی 6 احسن آباد امام بارگاہ ام البنین کا بھی دورہ کیا۔
اس موقع پر چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم کے ہمراہ فوکل پرسن چیئرمین سہراب گوٹھ عبید عثمانی، ٹاون میونسپل کارپوریشن سہراب گوٹھ کے ڈائریکٹر نذیر سومرو، پارٹی کارکنان شکیل قریشی، رضا بھائی، شہروز آرائیں و دیگر بھی ہمراہ موجود۔
صدر پی ایس 97 و چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم نے جلوس کے گزرگاہوں اور امام بارگاہ ام البنین کے اطراف و داخلی و خارجی راستوں پر اسٹریٹ لائٹس، صفائی کے عمل ویگر ،سیکورٹی انتظامات و دیگر کاموں کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم کی امام بارگاہ موسی کاظم اور امام بارگاہ ام البنین کے منتظمین و جلوس میں شامل عزاداروں سے ٹاون انتظامیہ کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات و کسی بھی شکایات حل نہ ہونے پر تفصیلی معلومات ۔
جس پر امام بارگاہوں کے منتظمین اور جلوس مینجمنٹ کے فرائض سر انجام دینے والے موجودہ عزاداروں نے ٹاون میونسپل کارپوریشن سہراب گوٹھ کے انتظامیہ اور ٹاؤن عملہ کے تعاون پر اعتماد کا اظہار کیا۔
اس موقع پر صدر پی ایس 97 و چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم نے کہا کہ ٹاون میونسپل کارپوریشن سہراب گوٹھ انتظامیہ و عملہ جلوسوں اور امام بارگاہوں میں منعقدہ مجالسوں کے گزرگاہوں پر بنیادی و بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے موجود ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کے ویزن کے مطابق سہراب گوٹھ ٹاون کے عوام کو ہر ایک سہولیات فراہم کرنا اپنی اولین ترجیح سمجھتے ہیں۔
صدر پی ایس 97 پی پی پی و چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم
02/07/2025
صدر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 97 و چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم کو پی ایس 97 پاکستان پیپلز پارٹی کا صدر منتخب ہونے پر ٹاؤن میونسپل کارپوریشن سہراب گوٹھ کے کونسل میمبران،پارٹی عہدیداران ، بلدیاتی نمائندگان کارکنان، جیالوں اور علاقائی معززین نے ملاقاتیں کیں اور مبارک بادیں پیش کی۔
صدر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 97 و چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم کو سہراب گوٹھ ٹاون کے بلدیاتی نمائندگان، پارٹی کارکنان ، علاقائی معززین و دیگر دوستوں نے چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم کو صدر پی ایس 97 منتخب ہونے پر پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستے پیش کئے۔
اس موقع پر صدر پی ایس 97 و چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم نے آئے ہوئے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن سہراب گوٹھ کے کونسل میمبران، تمام بلدیاتی نمائندگان، پارٹی عہدیداران، جیالوں، علاقائی معززین اور تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا.
Pakistan Peoples Party - PPP
صدر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 97 و چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم کی ترجمان سندھ حکومت و صدر PS-102 سیدہ عقربہ فاطمہ کے ماموں اور پیپلز پارٹی کراچی خواتین ونگ کی ڈپٹی جنرل سیکریٹری و سٹی کونسلر سیدہ بلقیس فاطمہ کے بڑے بھائی کے انتقال پر تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی۔
الله تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم
Pakistan Peoples Party - PPP
جامعۃ الرشید کے سرپرست اعلیٰ حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب سے صدر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 97 و چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم ، سینئر نائب صدر ضلع شرقی پاکستان پیپلز پارٹی سرور خان غازی اور چیئرمین یوسی 5 سلطان احمد بلیدی کی ملاقات اور حج کی مبارک باد ۔
صدر پی ایس 97 و چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم، سینئر نائب صدر ضلع شرقی پاکستان پیپلز پارٹی سرور خان غازی، چیئرمین یوسی 5 سلطان احمد بلیدی نے جامعۃ الرشید کے سرپرست اعلیٰ حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
شہید جمہوریت دختر مشرق اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کے 72ویں یوم پیدائش کے موقع پر چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم کی جانب سے سہراب گوٹھ ٹاؤن میں ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر صدر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ و ایم پی اے صوبائی اسمبلی سندھ نثار احمد کھوڑو، جنرل سیکرٹری سندھ پاکستان پیپلز پارٹی و معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ سینیٹر سید وقار مہدی اور مشیر کچی آبادی سید نجمی عالم کی مہمانان خصوصی شرکت۔
اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و میمبر سندھ کونسل آصف خان ،صدر ضلع شرقی پاکستان پیپلز پارٹی اقبال ساند، سینئر نائب صدر ضلع شرقی پاکستان پیپلز پارٹی سرور خان غازی، جنرل سیکرٹری ضلع شرقی پاکستان پیپلز پارٹی ریاض بلوچ، سیکرٹری اطلاعات ضلع شرقی پاکستان پیپلز پارٹی فرخ نیاز تنولی، سہراب گوٹھ ٹاؤن کے تمام یوسی چیئرمینز، وائس چیئرمینز، جنرل کونسلران، علاقائی معززین، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے عہدیداران، پارٹی کارکنان، جیالوں اور جیالیوں کی بھرپور تعداد میں شرکت۔
اس موقع پر صوبائی قائدین، ضلعی عہدیداران، بلدیاتی نمائندگان نے شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی ملک پاکستان کی لئے لازوال قربانیوں، شہید رانی کی عوام کے لئے محبتوں اور بطور اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم پاکستان کی نمائندگی پر اپنے اپنے خطاب میں عوام سے گفتگو کی۔
بعد ازاں صوبائی قائدین، ضلعی عہدیداران و بلدیاتی نمائندگان نے سہراب گوٹھ ٹاون کے علاقائی معززین، پارٹی کارکنان جیالوں اور جیالیوں کے ساتھ شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کے 72ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔
#SalaamShaheedBenazir
چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم نے سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی احترام احمد شمسی، سے ان کے بڑے بھائی، انفارمیشن سیکریٹری پی ایس 116(104) حسام شمسی، کے تایا پیام احمد شمسی کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے، ان کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم