@Maryamkilioness@ImranRiaz__Fan ہاہاہاہاہاہاہا یہی بات کسی کو سمجھ نہیں ا رہی ڈویلپمنٹ کے نام پر عوام کو چونا لگانا ، آپ لوگوں کو ترقی کہتے ہیں ، 90 فیصد پیسہ بس لاہور پر لگتا ہے ، اسے ترقی نہیں کم عقلی اور اپنی من مانی کہتے ہیں، اور اگر اتنی ہی ترقی ہو رہی تو غریب غریب سے بھی بدتر ہو چکا ہے
@Maryamkilioness@ImranRiaz__Fan معاملات پر جگہ ہوتے ہیں کہیں چھپا لیے جاتے ہیں کہیں زیادہ واضح کر دیے جاتے ہیں ، میڈم جب تک ہم ان اشرافیہ سیاست دانوں اور اشرافیہ کاروباری لوگوں سے جان نہیں چھڑوایں گے آج آپ بھٹو زرداری اور ہم نواز لیگ کے غلام در غلام ہیں آپ لوگوں کی آنے والی نسلیں بھی یہیں بھگت رہی ہونگی
@s_i_ma1 افسوس یہ نہیں ہے کہ عمران خان جیل میں ہے افسوس یہ ہے کہ وہ ان بیغیرتوں کے لیے لڑ رہا ہے ، جن کو اپنی حالت بدلنے خود خیال نہیں انہوں نے نا اپنے اپ کو بہتر کرنا ہے نا دوسروں کو بہتر کرنے کی کوشش کرنی ،
@ChAtiq42245312@SaraMirGilgity@drpezeshkian یہی بات سر مجھے بھی سمجھ نہیں آئی کہ جن کے ساتھ جنگ ہے انکا ویزہ جاری کیا گیا ہے اور ، فلسطین کے صدر کا نہیں کیا گیا یہ سمجھ سے باہر ہے ، جس ملک کو تہس نہس کر دیا گیا ہے اسے بلایا نہیں گیا کیسی بیغیرتی یے
@Tayyab123456778@2Kazmi آپ کی اطلاع کے لیے نہایت ادب سے عرض ہے اگر وہ پاک فوج کے تیارے میں سفر کر رہا ہے تو آپ اب اپنے پیاروں پر سفر کرنے پر بھی پابندی ہے ، دوسری بات جو آج کی صورت حال ہے وہ تب کی نہیں تھی ، جنگی صورتحال ، باقی بھائی آپ لوگ کبھی نہیں سدھر سکتے چاہے یہ حکومت آپ لوگوں کے کپڑے بھی نوچ لے
بنگلہ دیش کی معیشت، زرمبادلہ کے ذخائر، ایکسپورٹ سب ہم سے بہتر ہیں لیکن ان کے وزیراعظم کمرشل فلائٹ پر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے گئے ہیں، ہم قرضے میں ڈوبے ہوئے ہیں لیکن ہمارے وزیراعظم سرکاری جہاز پہلے لندن گئے، پھر وہاں سے جہاز لے کر امریکہ۔کیا یہ اخراجات ضروری ہیں!
@Maryamkilioness@ImranRiaz__Fan ایمانداری سے نا لگایا جائے ، انصاف کو انصاف نا سمجھا جائے ، تو ایسی حکمرانی کا بھی کوئی فائیدہ نہیں ہوتا ، اور مزے کی بات ہے کہ اگر آپ ایمانداری سے ووٹنگ کروا لے مجھ سے ایک ایک کڑور کی شرط لگا لیں پی ٹی آئی کی جیتے گی ۔ یہ اپکو بھی پتہ ہے کہ پنجاب کا پیسہ کدھر جا رہا ہے
@Maryamkilioness@ImranRiaz__Fan بلکل آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں بلکل ٹھیک ، زرہ آپ دیکھیں کہ اگر آپ اپنے بھائی کو دو ہزار روپے دیں اور اور کہیں کہ باہر سے کچھ لا دو تو وہ چیز ہزار روپے کی آئے اور وہ ہزار روپے رکھ لے یا کھا جائے تو آپ بھائی کو ایماندار بولیں گی؟؟ اسی طرح اگر عوام کا پیسہ ہی اگر عوام پہ ایمانداری سے
وزیر داخلہ کہہ رہا ہے کہ صوبے بنا دو ، یعنی علاقے تقسیم کرکے ان پر یہی حرامخور دوبارہ مسلط کر دو، یہی کمشنر ، یہی بیوروکریسی، یہی حرامخور
بلکل درست کہہ رہے ہیں