The government MUST take a firm stand & rise to the occasion. Rise to the occasion or fall to the status quo. Leaders are made by the situations they are confronted with.
شہبازشریف پر الزامات لگانے والا ڈیوڈ روز خود کمیشن خور نکلا ،،، کاوے موسوی سے شہزاد اکبر کی خفیہ ملاقات کا بھی بھانڈا پھوٹ گیا
19 اکتوبر 2019 کو ڈیلی میل کے رپورٹر نے شہزاد اکبر اور سے ملاقات کروائی، اس ملاقات میں ڈیوڈ روز نے براڈشیٹ کے مالک سے ڈھائی لاکھ پاؤنڈ کمیشن مانگا☝️
شہزاد اکبر صاحب آپ تو فرما رہے تھے کہ شہباز شریف کے وکیل نے معذرت کر لی ہے کہ کوئی مقدمہ بنتا ہی نہیں ہے ڈیلی میل پر !!
اب کیا خیال ہے ؟
#شہباز_شریف_سرخرو
ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل نے حکومتی دعوے کی تردید کردی اوربتادیا کہ گزشتہ حکومت کا نہیں بلکہ اسی حکومت کا ڈیٹا استعمال کیا گیا
دیکھیے دوسالوں میں ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کی رپورٹس ہی نہیں آئی بلکہ خود حکومتی رہنماؤں اور اتحادیوں نے کرپشن بڑھنےکےالزامات لگائے
یہ بچی جارج فلائڈ کی بیٹی ہے جو امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں مارا جانے والا بے گناہ سیاہ فارم تھا ۔ اور سامنے دنیا کا طاقتور ترین انسان امریکی صدر جو بائڈن جو جھک کر اس بچی سے اپنی ریاست کی طرف سے معافی کا طلبگار ہے یہ ہوتی ہیں ریاستیں جبکہ ہمیں بلیک میلر کہتے ہیں
شہزاد اکبر وفد کی قیادت کر رہے تھے جس نے اپنا حصہ (رشوت) 200 ملین امریکی ڈالر مانگے: CEO براڈ شیٹ
کیا شہزاد اکبر کی لندن میں جائیدادیں ، ان کی اہلیہ کا اسپین میں فلیٹ ایسے ہی kickbacks اور رشوت سے تو نہی بنا ؟؟ :1
شہزاد اکبر صاحب دیکھتے جائیں اور شرماتے جائیں !!
میں نے شہزاد اکبر سے کہا تمہارا بندہ مجھ سے رشوت مانگ رہا ہے اور اس نے نظر انداز کر دیا ، میں نے جواباً کہا شہزاد اکبر تمہیں شرم آنی چاہیے۔
مقتولین کے لواحقین امام بارگاہ میں بیٹھے رہے ۔ خان صاحب کو پیغام پہنچایا گیا ۔ مگر خان صاحب خواتین یونیورسٹی میں ملاقات کرنے پر بضد تھے ۔ صرف ایک فیملی کے لواحقین ملاقات کیلئے گئے ۔