گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں تنزلی۔ جب دہشتگردوں نے کابل پر قبضہ کیا تو آپ نے فرمایا کہ افغانستان میں عوام نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں، ہم نے اس وقت کہہ دیا تھا کہ یہ تباہی ہےاور پھر وہی ہوا۔
آپ کے دور میں جب ہم جیل میں تھے تو جیل مینول کی اس سے کئ گنا زیادہ خلاف ورزی ہو رہی تھی۔
مطیع اللّٰہ جان مخصوص طرز ِ فکر کے حامل سینئیر اور پیشہ ور صحافی ھیں
نڈر آدمی ھیں ،اپنی بات کہےبغیر نہیں رھتے
اپنے نقطۂِ نظر ثابت کرنے کیلئے وہ متعدد بارحد کراس کر لیتے ھیں
چنانچہ ان سےاختلاف زیادہ اور اتفاق کم ھوتا ھے
چند روز پیشتر انہوں نے سوشل میڈیا پرمیری ایک پوسٹ کے حوالہ سے مجھ پرالزام عائد کیا
میں نے مناسب الفاظ میں ردعمل دیا انہوں نےسلیقے سے جواب دیا، میں نے فون کر کے اپنے موقف کی وضاحت کی جوانہوں نے قبول کر لی
انھیں پولیس پر حملہ کرنے ، آئس استعمال کرنے اور رکھنے کے شرمناک اور جھوٹے الزام میں گرفتار کیا گیا ھے ،یہ مقدمہ ثابت کرنا ناممکن ھوگا
اگر ان پر فیک نیوز کا الزام ھے تو مقدمہ بھی اسی الزام کے تابع درج کیا جاتا لیکن عمران دور ِحکومت میں رانا ثنا اللّٰہ خان کیساتھ ھونیوالی زیادتی نہ دھرائ جاۓ
آپ پروفیشنل صحافیوں سے نہیں لڑ سکتے، ایسا نہ کریں ،اسمیں خجالت کے سوا کچھ نہیں ملے گا !!
پکڑ دھکڑ کی بجاۓ ان سے دلائل کیساتھ اختلاف کریں ، پیشہ ورصحافی جیسا بھی ھوگا اختلافی بات ضرور سنے گا !!
ان پر قائم مقدمہ واپس لیکر انھیں رھا کیا جاناچاھئیے
#Release_Mati_Ullah_Jan
اب ایک ویب سائٹ کے صحافی طے کریں گے کہ مطیع اللہ جان صحافی ہے یا یو ٹیوبر _____ !!!
بی بی سی میں نوکری ملنے کا "معیار" تو سنتے آئے تھے لیکن مجھے پہلی بار احساس ہوا ہے کہ بی بی سی @BBCUrdu کا ایڈیٹوریل معیار کس قدر گر چکا ہے
کبھی کے دن بڑےکبھی کی راتیں ۔ساہیوال کاسانحہ بھول گئے،اسی اسلام آباد میں عمران خان کی حکومت نے اساتذہ پر کیسا جبر روا رکھا ،مگر نونہالان انقلاب کی تاریخ تو دس اپریل 2022 سے شروع ہوتی ہے۔ یوتھیا ہو اور چول نہ ہوناممکن
یہ ایک ہی شخص کےبیانات ہیں،جو آرمی چیف جنرل باجوہ کی شان میں قصیدے پڑھتے رہے، یہ خود تسلیم کرتے رہے کہ پاکستان کی فوج PTI کے منشور کے ساتھ کھڑی ہے، ہماری فارن پالیسی میں آرمی چیف ہماری مدد کر رہے ہیں، جنرل باجوہ ایک جمہوریت پسند آرمی چیف ہیں، ان جیسا جنرل پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں آیا،
عمران خان اپنی حکومت میں یہ بھی کہتے رہے کہ جو بھی فیصلہ ہے، ذمہ دار میں ہوں، کوئی بھی فیصلہ میری مرضی کے بغیر نہیں ہوتا لیکن حکومت سے تحریک عدم اعتماد سے نکالے جانے کے بعد سارا ملبہ آرمی چیف پر ڈال دیا کہ میں بےبس تھا
عمران خان کی منافقت اور عوام کو بےوقوف بنانے کی انتہا دیکھیں
گنگ اف 5 نے جو تباہی مچائی تھی الحمدللہ اسکے اثرات شہبازشریف کے محنت سے کم ہو رہی ہے، ،کچھ عرصہ بعد اسٹیبلشمنٹ دوبارہ یہ گنگ اف 5 کا تجربہ بھول جائے گے،اور نیا تجربہ کریٹ کرے گا، ، اور اسطرح عوام نسل در نسل غریت سے نہیں نکلے گے۔ پاکستان پھر سے پیچھے چلے جاتے گے🔥🔥
ایسا لگتا ہے جیسے کل کی بات ہو ، باجوہ کو ایکسٹینشن ملی تو ہم مخالفت کرریے تھے جبکہ پی ٹی آئی کے متوالے یہاں ہا ہا ہا ، ماسٹر سٹروک ، روو چیخو پیٹو کر رہے تھے۔ آج پٹواری وہی حرکتیں کر رہے ہیں۔ یہ دائروں کا سفر نہیں دائروں
میں گھومنے والی کی حماقت ہے
جب حنیف عباسی نے کہا کہ میاں نواز شریف نے عمران خان کو شوکت خانم کے لیئے پلاٹ دیا اور پچاس کروڑ روپے اپنی جیب سے دیئے تو عمرانڈو کاشف عباسی ایسے حیران ہوا جیسے اسے پتا ہی نہیں - یہ اتنا بغض رکھتے ہیں نواز شریف سے -
کاشف عباسی کو یہ سن کر دھچکا لگا کے میاں نواز شریف نے 50 کروڑ روپیہ دیا تھا کیونکہ وہ یوتھیا ہے اس کی سمجھ میں نہیں ا سکتا حالانکہ نیازی خود اس ویڈیو میں اقرار کر رہا ہے کہ میاں نواز شریف نے پلاٹ کے علاوہ 50 کروڑ روپیہ دیا
چلو یوتھیو ہو جاو شروع گالیاں نکالنا
اب عمران خان کو جیل میں پہلی بار ٹارچر ملے گا جب پی ٹی وی پر رضی دادا، نجم ولی اور بینش سلیم کا پروگرم دیکھنا پڑے گا، دو ہاتھوں سے یا کان بند کرسکتے ہیں یا آنکھیں، یہ کنفرم ہے کہ اب تسلیاں دیتے یوٹیوبرز خان کو نظر نہیں آئیں گے
نیازی کو انتشار اور نفرت کی علامت قرار دیکر آکسفورڈ کے چانسلر کے الیکشن کیلئے نا اہل قرار دے دیا گیا اور فائز عیسیٰ کو دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی ٹیمپل ان کے بینچ ممبر کیلئے منتخب کیا گیا قاضی فائز عیسیٰ پہلے پاکستانی ہیں جنہیں سئنیر ترین ججز اور کونسل کے اراکین نے منتخب کیا
قاضی آج بھی راج کررہا ہے
قاضی فائز عیسیٰ برطانوی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی بن گئے
قاضی فائز عیسیٰ اپنے اعزاز میں 29 اکتوبر کو تقریب میں شرکت کریں گے
اسی درسگاہ سے قاضی کے والد قاضی عیسیٰ گریجوایشن کی تھی