اپنے نام کے ECL میں شامل کئے جانے پر میں (پی ڈی ایم) حکومت کا شکرگزار ہوں کہ میرا باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ میری جائیدادیں یا کاروبار ملک سے باہر ہیں نہ ہی میرا کوئی بنک اکاؤنٹ۔
اگر کبھی کسی روز مجھے چھٹی کا موقع ملا تو میں شمالی پہاڑوں کا رُخ کروں گا جو کرّہ ارض پر میرا پسندیدہ مقام ہے۔
جماعت اسلامی پاکستان کو اگر مضبوط قیادت مل گیا اور انکہ اندرونی مسائل ختم ہوجائے ۔ تو آنے والے وقت میں ایک مضبوط اپوزیشن بن سکتی ہے ۔
#We_Need_Strong_Opposition_Leader
کہ دا خبرہ چرتہ دہ پی ٹی آئی ورکرانو کڑی وے یا نورو پارلیمانی مشرانو نو منگ بہ ویلی وے خیردے بشرا بی بی او زرتاج گل پسی ھم کیگی ۔ خو دہ وخت دہ دمرہ لوی لیڈر سرہ دہ قسمہ خبری خہ نہ خکاری۔ او دا عمر دا دے خبرو نہ دے۔
#we_Need_strong_opposition_leader
پہ جمہوری نظام کی چی اپوزیشن کمزوری وی نو ھلتہ جموریت ھم کمزورے وی او ملک ھم کمزورے کیگی۔پاکستان کی پہ راراوان وخت کی مضبوط سیاسی اپوزیشن پکار دے۔
#We_Need_Strong_Opposition_Leader
زما ٹولو سیاسی ورکرانو تہ وینہ دہ پہ مشکل وخت کی خپل سیاسی گوند مہ پریگدی تاریخ ھغہ خلک یاد ساتی چی کم پہ مشکل وخت کی اولاڑ وی ۔ چی کم خلک پہ سیاسی گرمی پسی روان وی ھغہ بہ سبا بیا پہ سیاسی گرمی پسی بل چرتہ روان وی ۔ خپل خپل گوندونہ سپورٹ کئے او ماشومان مو پہ نظریہ پوھہ کئی۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور ۔ گرفتاری کا عمل شروع
مدینہ منورہ میں نعرے لگانے والے 150 افراد گرفتار
سعودی حکومت کا حرم شریف میں
مخالف نعرہ بازی کرنے والوں کو 60 ھزار ریال جرمانہ اور 05 سال قید کرنے کا فیصلہ ....
بامقصد لیڈر وہ ھے جنکی سیاست کا سمت درست ھو جلسوں پر اربوں روپے اپنی سیاست پر نچھاور کرنے کی بجاے اسمبلی میں بیٹھ کر انتخابی اصلاحات انصاف بیروزگاری غربت اور اپنے ورکر بچوں کے لئے اچھی قانون سازی کرنی چاھئے حقیقی تبدیلی چاھئے بے سمت سیاست نہیں :