تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ‼️‼️
🔺مریم نواز شریف پل بنا کر، سڑکیں بنا کر، کالج یونیورسٹی بنا کر، ستھرا پنجاب سکیم چلا کر، سٹوڈنٹ کو وظیفے دے کر، غریبوں کو بلا سود قرضے دے کر، عوام کو روزگار دے کر ٹک ٹاک بناتی ہے۔
🔺منصوبہ تو یہ ہوتا ہے، ٹختی ایسے لگتی ہے۔ تاریک انتشار کے MNA، MPA اور تمام کارکنان نے مل کر دن رات کی کوششوں سے ٹرانسفامر کا کوئل بدل کر اسے نیا کیا۔ شاباش سہیل شاہ رنگیلا، تمہاری محنت پر لعنت😜😂
کے پی میں ایک نیا محاورہ جنم لے چکا ہے "زمونگ سڑے پہ جیل کے دے" ۔۔۔ جب آپ نے کوئی کام نہیں کرنا ہو تو بس یہ کہہ دو۔ اسکا مطلب ہے کہ ہمارا بندہ جیل میں ہے۔ یہ محاورہ پی ٹی آئی پر طنزاً بنایا گیا ہے کیونکہ انہیں جس مرضی کام کا کہو کہ فلان چیز نہیں ہورہی ہے وہ پھٹ سے کہہ دیتے ہین کہ "خان صاحب جیل میں ہیں۔" ۔۔ بھائی پھر حکومت چھوڑ کر اسکو رہا کرو صوبے کا بیڑہ کیوں غرق کر رہے ہو؟
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کا باقاعدہ جنگ کی طرف بڑھنا انتہائی تشویش ناک ہے۔ دو ہمسایہ اسلامی ممالک کے درمیان یہ صورتحال دونوں طرف کے عوام کے لیے نہایت تکلیف دہ ہے۔
پاکستان کی سلامتی اور دفاع 25 کروڑ پاکستانیوں کی ترجیح اول ہے۔ پاک افغان کشیدگی ایک ایسے وقت شدت اختیار کررہی ہے جب تل ابیب میں بھارت اور اسرائیل اکٹھا ہیں اور یہ اتحاد پورے عالم اسلام کے لیے مہلک ہے۔ طالبان کو یہ سمجھنا ہوگا کہ بھارت ان کا دوست نہیں ہوسکتا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان یہ کشیدگی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے
امریکہ اس وقت ایران پر لشکر کشی کے بہانے تلاش کررہا ہے اور غزہ میں کیے گئے جنگی جرائم سے توجہ ہٹانے کے لیے جنگ کا مرکز تبدیل کیا جارہا ہے۔ افغان قیادت کوئی ایسا راستہ اختیار نہ کرے جس سے وہ عالم اسلام سے کٹ جائیں اور اسلام دشمن قوتوں کو اس کا فائدہ ہو
حکومت پاکستان کی جانب سے اس اہم اور نازک موقع پر قومی مشاورت سے گریز ناقابل فہم ہے،
فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے اور تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے۔
اس صورت حال میں ضروری ہے کہ عالم اسلام کے جید علما ماضی کی طرح سامنے آئیں اور پاکستان و افغانستان کے درمیان جنگ کی آگ کو ٹھنڈا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں
چین ، ترکی ، قطر اور سعودی عرب گزشتہ عرصہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کو ترک نہ کریں اور اس موقع پر از سر نو اپنا کردار ادا کریں
پاک سعودی عرب دفاعی معاہدہ اسرائیل کے لیے ناقابل برداشت ہے۔ عالم اسلام کے درمیان اتحاد و اتفاق کی ہر کوشش کو زائل کرنا یہود و ہنود کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔
@Wabbasi007 سو سے اوپر پنجابئ مزدور بی ایل اے نے ذبح کیے
کوئی ایک مذمتی بیان ہےتو سامنے لائیں ؟
یا پنجابی انسان نہیں ؟؟
اللہ کا خوف کریں ان بدمعاشوں کو انسانئ حقوق کےتغمے مت پہنائیں
@SenatorMushtaq اگر پی ٹی آئی کے دور میں اقلیت میں ہونے کےباوجود پی ٹی آئی کا امیدوار
صادق سنجرانیکے جیئرمین بننے پر جمہوریت کو کچھ نہیں ہوا تو اس سے بھی کچھ نہیں ہو گا۔
لوگوں کو اپنا ظالموں کا ساتھ دینا اتنا عزیز ہے کہ میرے ٹویٹ کے کمنٹ میں مشکوات شریف کی حدیث کو ضعیف کہہ رہے ہیں ، جب کہ اس میں صرف حسن احادیث کو جمع کیا گیا تھا دوسری کتب حدیث ہے ۔ چھوڑو قرآن میں تو اللہ تعالی ظالموں کی طرف جھکاؤ رکھنے والوں کو بھی جہنم کی آگ کی نوید سناتا ہے
Join us with Hashtag #JIDigitalMeetup as Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan holds a historic Digital Workers Convention tonight!
Let’s unite online to amplify the powerful Badal Do Nizam movement ahead of its grand on-ground launch on November 21 at Minar-e-Pakistan, Lahore
@SenatorMushtaq ایک ٹیسٹ تو ہو گیا کہ ایک نام نہاد امت مسلمہ کا لیڈر مسیلمہ ثابت ہو گیا جسکو
یہودن ساس کے مرنے پر زور سے بیان آگیا مگر امریکی یا ازرائیلی مذمت کا بیان اسکے گلے میں پھنس گیا
#مذمت_کیوں_نہیں_کرتے