@Charlie_307 Abu Abdullah k maah k tareekhi words " Jis cheez ki hifazat ap Mardo ki Tarah nae kar sakty, usky lye Auraton k Tarah roney se kya faida "
@Charlie_307 Yaad rahy k Abu Abdullah ne apny lalich r hawas ki waja se apny baap Sultan Abul Hassan aur chacha Azaghil ko dhoka dya... jiski waja se akhir me sharminda nazro se daikty huy, Puchtaaty huy Apny shehr Granada ko chorh chala
خان نے100،000 سعودی ریال امداد سعودی عرب کو اسلامی مقامات کی انتظام کلئے دیا جو اس وقت بہت بڑی رقم تصور کیجاتی تھی اور اس وقت سعودی عرب میں تیل دریافت نہیں ہوا تھا اور سعودی عرب ایک غریب ملک تھا۔اس کے علاوہ بھی ریاست قلات ہمیشہ اسلامی مقامات کی تحفظ کے لئے امدادی رقم دیا کرتی
خان آف قلات میر احمد یار خان جب 1933 کو تخت نشین ہوئے 1936 کو وہ بذریعہ بحری جہاز سعودی عرب تشریف لے گئے جہاں بادشاہ شاہ عبدالعزیز نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اس موقع پر تمام ریاستوں کے سربراہان کو ��ھی مدعو کیا گیا جو وہان موجود تھے۔
@princeofqalat
@balochistanhistory
@saudikSA