یہ کیا ہے؟
عدلیہ و پولیس کی نا اہلی و بے حِسی؟
بچے کے والد کی بے بسی یا جہالت؟
ظلم کو ہونے دینا تو الگ، ظلم کے بعد یہ رویہ؟
How can this not burden your conscience if you are posted there and yet not doing anything in the face of this savagery?
کمسن بچے کے والد کہنا ہے کہ علماء کی محبت میں بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے کو معاف کردیا ہے حالانکہ PPC کی دفعہ 377 ناقابل راضی نامہ ہے لہذا مریم نواز کو راضی نامہ قبول کرنے والے اہلکاران کے خلاف کاروائی اور ملزم کو دوبارہ گرفتار کرکے چالان کروانا چاہئ
زلزلے سیلاب آئے، اب کونساعذاب آئے
جاہلوں کی بستی میں، کیسے انقلاب آئے
بی حِسی ہے مشغلہ، دل شوقیہ دُکھاتے ہیں
فساد کر کے برپا یہ، جشن بھی مناتے ہیں
اِنکو بھی تو مرناہے، کس بات پہ اتراتے ہیں
خدا خدا بھی کرتے ہیں، اور اُسی کوبھول جاتے ہیں
@TheJcdNews@SindhCMHouse@BBhuttoZardari Unfortunately Municipal Committee hasnt been in good hands lately. Lids get stolen as well.
However, anyone can come to my office and identify the spots. I'll get it done personally.