For Pakistan to endure as a nation, it must dismantle its inherited colonial army and forge a national force rooted in indigenous values and accountability.
بی بی سی نے پاکستانی میڈیا کو جھوٹا ثابت کردیا
کل BBC نے رپورٹ میں کہا تھا, آزاد کشمیر کا خوراک بند کیا گیا ہے, کئی ویڈیوز وائرل ہے, ٹرک ڈرائیور خود گواہی دے رہےہیں, لیکن پاکستانی میڈیا آج بھی نہیں مان رہے!!
جھوٹا میڈیا دجالی میڈیا پاکستانی میڈیا!🛑
اگلے سال 2027 میں روس، چین اور امریکہ کے صدور پاکستان آ رہے ہیں اگلا سال پاکستان کے لیے بہت بہترین سال ہونے والا ہے
جیدا چنگڑ
فیک نیوز، کسی بھی ملک کے صدر نے آفیشلی پاکستان آنے کا شیڈول جاری نہیں کیا یہ جیدے چنگڑ نے آج صبح اٹھ کر اپنا کُشتہ کھانے کے بعد خودی سے خبر گھڑ لی ہے
آپکے بھائی نے 2020میں لکھا تھا کہ پاکستان کی معیشت عمران خان کی بجائے کسی اور کی دی ہوتی تو ڈبل حالات خراب ہوتے
اور وہی ہوا جیسے ہی PDMکے ہاتھ ملک آیا تباہی مچ گئی
پاکستانی معیشی جہاز دوسرے پائلٹ نے چلایا تو عوام کو پتہ لگا کون بہتر تھا
مہنگائی ڈبل کی بجائے ٹرپل ہوگئی
Leaked document shows that the Pakistani military-backed government stopped polling results from coming out in Gilgit-Baltistan elections. Reports of massive rigging have poured in from the region.
This illegitimate and incompetent regime seems to have only one solution for Pakistan's economic woes: Increasing the burden of taxes and higher costs on ordinary people. As Taimur @Jhagra laid out, this is unsustainable and will not work.
عاصم منیر آیا نہیں بلکہ لایا گیا ھے
اسرائیل، بھارت، امریکہ اور عاصم منیر کا پاکستان کے ٹکڑے کرنے کا پلان ھے اور یہ سب کچھ ہم اپنی آنکھوں سے ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں
گلگت بلتستان 🔥، بلوچستان 🔥 خیبرپختونخوا 🔥
"عاصم منیر پاکستان توڑ دے گا"
عاصم منیر یحیٰی خان پارٹ 2 ھے
تاحیات بھی ہوگے ، ٹرمپ سے یاری بھی ہو گئی، انڈیا بھی زیر کر لیا لیکن بنی گالہ والے کا خوف نہیں جا رہا ۔۔۔
سنا ہے صاحب سو نہیں پاتے اور خوف سے جاگے رہتے ہیں۔۔۔
پاکستان کی آدھی آبادی کی عمر تیس سال سے کم ہے اور پاک فوج کے پاس انکو دینے کے لیے “ فوج میں سپاہی بھرتی ہونے کا شاندار موقع “ والے اشتہارات کے سوا کچھ نہیں۔
پچھلے 4سال میں مہنگائی کی بڑی وجہ عمران خان کی حکومت گرانا اور جعلی حکومت قائم کرنا ہے
مہنگائی کی پہلی وجہ: ڈالر کا 160 سے 300پر جانا بغیر کسی وجہ کے
دوسری وجہ: کمیشن کھانے کے لئے مہنگے ترین معاہدے
تیسری وجہ: اپنی عیاشی، جہازوں، دوروں، پروٹوکول کے لئے عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ