@haroon_natamam ہارون رشید صاحب کی شدید خواہش تھی کہ عمران خان ان صاحب کو کم از کم خاتون اول کا عہدہ ہی عطا کر دیں ، مگر ایسا نہ ہوا ، ان کا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ انہیں ہر کامیاب انسان سے نفرت ہے۔
@soldierspeaks عمران ریاض کو پہلے بھی ذاتی طور پہ فوجی اچھے نہیں لگتے تھے ، کوئی بھی مرد جو ان سے بہتر بندوق چلا سکتا ہے موصوف کو برا لگے گا ، عادل راجہ نے بھی جلدی کی اور عمران کے رہا ہوتے ہی فتوی' جڑ دیا کہ یہ ڈیل کر کے رہا ہوا ہے، اللہ کرے دونوں کے بیچ معاملات بہتر ہوجائیں