BREAKING: VP Vance announces major progress made by the United States and its negotiating team while finalizing a deal with Iran:
“Yesterday was a very, very good day. We made a lot of good progress. We did exactly what we wanted to do… the Iranians have agreed to invite IAEA inspectors back into their country. That is a major milestone for the American people. And the first step in permanently denuclearizing- permanently ending a nuclear weapons program in Iran.”
جی بنتا ہے شکوہ
کیا کبھی کوئی اسطرح کی سزاؤں کا سامنا کرے گا؟ جواب ہوگا نہیں لیکن اتنی سزاؤں کے بعد بھی وہ قوم کی خدمت میں حاضر ہو تو آپ شکوہ کررہے ہیں
نواز شریف اپنے شکوے کر رہے ہیں ؛
مجھ سے گلہ نہ کریں ۔میرے جیسے بندے کا دیس نکالا کیوں ہونے دیا، کیوں مجھے ملک چھوڑ کر جانا پڑا، کیوں مجھے جیلوں میں ڈالا گیا، قصور آپ کا بھی ہے ،مذید میں اس پر بات نہیں کرنا چاہتا لیکن سوچنے والی بات ہے
Pakistan’s diplomatic efforts between the U.S. and Iran have helped prevent a return to full-blown war.
The EU is ready to contribute to a sustainable and peaceful resolution.
We bring economic leverage, hard-won nuclear expertise, longstanding relationships with Gulf partners, and direct engagement with Iran itself.
My press remarks with @MIshaqDar50 in Islamabad ↓
@realrazidada دادا ساری بات ٹھیک ہے کریڈٹ جاتا ہے دھی رانی کو
لیکن میڈیم صاحبہ اعلی بیوروکریسی کے علاوہ تمام سرکاری ملازمین کے لیئے زمین کیوں تنگ کررہی ہیں ؟ پینشن پر کٹ، نو ڈسپیریٹی الاؤنس ، نہ ہی لیو ان کیشمنٹ اور پرائیویٹائزیشن الگ سے
سید مذمل شاہ 🔥🔥
کچھ لکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے شفا بیمارزئی کی بے چینی ہی دیکھنے کے لیے کافی ہے
ایسی دلیل و دلائل سننے کے بعد مسجد سے اعلان ہو جانا چائیے تھا کہ کھرل و شفا وفات پا چکے ہیں
President Trump on TruthSocial: Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
پاکستان نے ایران کے ساتھ مل کر نیا کوریڈور کھول دیا جس سے پاکستان ایران سمیت سنٹرل ایشیائی ریاستوں سے جڑ جائے گا ۔ باہمی تجارت اور دیگر سرگرمیاں تیز ہوں گی
JUST IN: 🇺🇸🇵🇰 President Trump retweets PM Pakistan.
The Pakistani leader says he welcomes and fully supports ongoing dialogue efforts to end the war in the Middle East.
یہ ویڈیو 6 سال پرانی ہے جو بہت مشکل سے ملی ہے
👈جو لوگ آج کہہ رہے ہیں کہ پاکستانی شہباز حکومت میں باہر ملک کیوں جاتے ہیں وہ یہ ویڈیو لازمی دیکھیں
👈 عمران خان کا وزیر خزانہ اعتراف کررہا ہے کہ صرف دو سالوں میں چھ لاکھ ہنر مند پاکستانی باہر ملک چلے گئے ہیں یہ ہماری کامیابی ہے