اپریل میں پرانے نظام کی رکھوالی کے لیے نئے چوکیدار آ گئے۔ پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد بھی عوام کی حالت بدلی نہ پالیسیوں کا تسلسل ٹوٹا۔ پی ڈی ایم، پی پی اور پی ٹی آئی کے ٹرائیکا نے ملک تباہ کر دیا۔ جماعت اسلامی متبادل کے طور موجود ہے
پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کے طرزِ سیاست و حکمرانی سے ملک مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ ذاتی اور خاندانی مفادات کے گرد گھومتی سیاست نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ دعوؤں اور نعروں کے بجائے حکمران جماعتیں عوام کو اپنی اب تک کارکردگی سے آگاہ کریں
القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل
آیت نمبر 18
ترجمہ:
اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننا چاہو تو گِن نہیں سکتے، حقیقت یہ ہے کہ وہ بڑا ہی درگزر کرنے والا اور رحیم ہے
امید کا سورج تاک رہا ہے ❤
دیکھو کراچی جاگ رہا ہے ⚖️
کراچی کی ہزاروں بیٹیوں نے آج ثابت کردیا کہ وہ کسی سے کم نہیں،
انشاء اللہ کراچی کی تقدیر بدلیں گے۔
#کراچی_کی_بیٹیو_پڑھوآگےبڑھو
This is massive!!
50,000 girls appeared in the aptitude test organized by @alkhidmatKHI
Magical for my eyes and ears both.
Great initiative @NaeemRehmanEngr 👍👍
دھمکایا جا رہا ہے کہ آپریشن کسی بھی وقت ہو سکتا ہے۔ بلوچ حقوق کا نام لینے والی وفاقی و صوبائی حکومت میں شریک پارٹی بھی حق دو تحریک کے پرامن دھرنے کو آپریشن کے ذریعے ختم کرنے پر زور دے رہی ہے۔ گوادر کے عوام، نوجوان، خواتین تیار رہیں۔ اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
الیکشن کمیشن نے 15 جنوری کو بلدیاتی الیکشن کا اعلان کیا ہے۔
جماعت اسلامی کے کارکنان ایک نئے عزم سے عوامی رابطہ تیز کریں۔ الیکشن مہم کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی اتحادی حکومت سےکراچی کے چھینے گئے بلدیاتی اختیارات بھی حاصل کریں گے۔ ان شاءاللہ
#Khi_Ready_For_LBPolls
دنیا میں کوئی مثال نہیں کہ ایک جنرل کی تقرری کے لیے سیاسی جماعتیں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہوں۔ سوال یہ ہے کہ اس سیاسی کھینچاتانی کے بعد جو آرمی چیف آئے گا وہ ادارے کو دیکھے گا یا سیاسی پارٹیوں کے مفادات کو؟
#بھاگو_مت_الیکشن_کراؤ
14 سال سے پیپلز پارٹی سندھ پر حکومت کررہی ہے، اس نے کراچی کی صورتِ حال بھی اندرونِ سندھ کی طرح کردی ہے۔ اب یہ بلدیاتی انتخابات بھی نہیں کروانا چاہتی
#بھاگو_مت_الیکشن_کراؤ
شہر میں ٹرانسپورٹ کا کوئی نظام نہیں، اور ہماری مائیں، بہنیں چنگ چی رکشوں میں سفر کرنے پر مجبور ہیں، اور انہیں روزانہ جس اذیت اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ بڑا ظلم ہے۔
#بھاگو_مت_الیکشن_کراؤ
”حق دو کراچی تحریک“ کو گلی گلی میں مزید تیز کریں، ہم اپنی تحریک کو آگے بڑھائیں گے، سندھ حکومت کو بھاگنے نہیں دیں گے، بلدیاتی انتخابات بھی کروائیں گے اور شہریوں کو ان کے حقوق بھی دلوائیں گے۔“