🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا ہنگامی انکشاف
اگر عمران خان کو جلد رہا نہ کیا گیا تو وہ اسی کوٹھری میں دم توڑ دے گا۔
گوہر اسد قیصر اور دیگر نارنجی مافیا جرنیلوں کے ساتھ ناچ رہے ہیں
بریکنگ نیوز 🚨اسد اللّٰه خان کا بڑا انکشاف 🔥🔥
خان صاحب نے بنی گالا کی آفر مسترد کردی ہے۔ خان بولا جب تک یہ لوگ معافی نہیں مانگتے مجھ سے، اپنے غیر آئینی اقدامات سے پیچھے نہیں ہٹتے، سیاسی قیدیوں کو رہا نہیں کرتے، جھوٹے مقدمات ختم نہیں کرتے تب تک ان سے کوئی بات نہیں ہوگی۔
بریکنگ نیوز 🚨عمران خان کی رہائی کے متعلق بڑی خبر 🔥🔥
صافی نعیم اشرف کا بڑا دعویٰ۔ خان صاحب کی رہائی دسمبر کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔ معاملات بہت جلد حل ہو جائیں گے۔
بریکنگ نیوز 🚨قاسم خان کا اہم ترین بڑا ٹویٹ 🔥🔥
میرے والد کی مکمل تنہائی اور ان سے رابطے کا نہ ہونا ناقابلِ برداشت ہے۔ ہماری اپنے والد سے بات کریں۔ ہمیں جاننے دیں کہ وہ زندہ ہیں۔ کچھ انسانیت دکھائیں، عمران خان کو رہا کرو۔
یہ پہلی ملٹری رجیم ہے جو بالکل بے شرم ہو کر آپ کے سامنے آ گئی ہے، اور اب یہاں کوئی بھی چیز ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ یہ ان کا احسان ہے، کیونکہ یہ پنجاب میں ہمیں چکر دیتے تھے کہ کوئی نہیں جی، وہ ملک کا دفاع، ہندوستان پڑ جائے گا، کھا جائے گا۔ او، کھا تو آپ گئے ہو، اس کے لیے کچھ بچا ہی نہیں۔ ایڈووکیٹ حامد خان
#pakistan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بریکنگ نیوز 🚨ایران کا جھکنے سے انکار 🔥🔥
امریکا نے قطر کے ذریعے ایران کو 7 روز کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے نیول بلاکیڈ ختم کرنے کی آفر پہنچائی جسے ایران نے مسترد کر دیا۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : فیصلہ ہوگیا, سہیل آفریدی ہی وزیرِ اعلیٰ ہوں گے۔!!!!🔥
آج فیصلہ ہوا ہے, کہ سہیل آفریدی ہی وزیرِ اعلیٰ ہوں گے ۔ جب تک خان صاحب خود نہیں ہٹاتے ۔ وہی وزیرِ اعلیٰ رہیں گے ۔ یہ اچھی بات ہے, کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے یہ باتیں ہو رہی تھیں ۔ کہ خان کو مائنس کیا جائے گا ۔ اور اپنا وزیرِ اعلیٰ لایا جائے گا ۔ لیکن ایسا نہیں ہوا ۔ شہباز گل 🚨
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ایرانیوں کا عاصم منیر کے خلاف احتجاج ۔ عادل راجہ کا بڑا انکشاف!!!🔥🔥🛑🛑
ایران میں عاصم منیر کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں کہ یہ امریکہ کا نوکر ہے ۔ یہ اس کا نوکر بن کر آتا ہے ۔ ڈاکیا بن کر آتا ہے ۔ ایرانیوں کا کہنا ہے, کہ اب گیس کی قیمت 10,000 ہوگی۔ ۔🚨🚨
🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی 🚨🚨
اسٹیبلشمنٹ نے اندرونی مافیا کے ذریعے مائنس عمران خان کا پراجیکٹ پائے تکمیل تک پہنچانے کی کوشش کر دی-- بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کہنا اور پکارنا عام کر دیا-- عمران خان کی صحت اور رہائی بہت پیچھے رہ گئی
انصافینز خدارا ڈٹ جاؤ🙏
🚨🚨🚨 توجہ توجہ توجہ 🚨🚨🚨
ان کا نام عبداللطیف چترالی ہے عمران خان کے ساتھ 1996 سے ہے--- ضلع چترال میں ایک ہی ایم این اے کی سیٹ تھی-- اس نظریاتی انسان نے اسٹیبلشمنٹ کے ارب پتی انسان طلحہ محمود کو شکست دیا
پھر یہ شخص ایم این اے بنا اسٹیبلشمنٹ نے ان سے جعلی ترامیم کے دوران ووٹ مانگا انکار پر اس کو جیل میں ڈالا مگر خان کے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹا--
یہ شخص بھی عمرہ ایوب زرتاج شیخ وقاص کی طرح ڈیل پر خود ساختہ روپوش ہو کر کاغان ناران میں مزے کر سکتا تھا یا پھر علی محمد خان گوہر اسد قیصر سریا بی بی کی طرح ڈبل وکٹ کھیل کر اچھا خاصہ عیاشی اور لوٹ مار کر سکتا تھا
قیادت میں کوئی ان کے لیے اواز نہیں اٹھا رہا -- اس دلیر انسان کے لیے اواز اٹھائے🙏
🚨🚨 مزے کی بات سناؤ.؟
اسٹیبلشمنٹ اندرونی مافیا کے ذریعے مائنس خان پر کام کرتے ایک جعلی شخص کو ہیرو بنانے کی کوشش کر رہے تھے شہباز گل کھڑکی سے چپ کر دیکھ رہے تھے
شہباز گل نے پنجابی میں اواز لگائی
" نہ کاکے نہ انج نہیں"😂🤣
🚨🚨🚨اسٹیبلشمنٹ کی خطرناک وارننگ
اسٹیبلشمنٹ نے قیصری ٹولے کے ذریعے پیغام پہنچا دیا
پیغام یہ ہے: اگر پختون خواہ کا کوئی MPA وزیر مشیر گورنر راج کے خلاف احتجاج مزاحمت سخت ٹویٹ یا راستے میں تھوڑا سا بھی رکاوٹ بننے کی کوشش کی گئی تو بدبودار لوٹ مار کرپشن کی فائلیں کھولی جائے گی
بریکنگ نیوز 🚨ایم این اے شندانہ گلزار کے تہلکہ خیز انکشافات 🔥🔥
اس وقت وزیراعلی سہیل آفریدی پر پریشر ڈالا جا رہا ہے کہ آپ مائنز اینڈ مینرل بل پر دستخط کرے جس سے سہیل آفریدی نے صاف انکار کردیا، سپیکر بابر سلیم سواتی کو کہا جا رہا ہے کہ آپ اسمبلی کا سیشن بلائیں سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹنگ کرے اور کسی دوسرے کو وزیراعلی بنائیں مگر نہ سہیل آفریدی مان رہا اور نہ ہی بابر سلیم سواتی ٹوٹ رہا ہے۔
محمود خان اچکزئی کا ہنگامی اعلان....🔥🔥
عمران خان کے حکم کے بعد سپیکر اور اندرونی مافیا نے میری اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن پانچ مہینے روکی تھی-- مر جاؤں گا لیکن عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا
بریکنگ نیوز 🚨اہم ترین بڑی خبر 🔥🔥
امریکا نے سعودی عرب، قطر، بحرین، کویت، اردن اور یو اے ای میں اپنے سفارتی عملے اور انکے اہل خانہ کو فوراً یہ ممالک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ ہوسکتا ہے کہ امریکی وزیر جنگ کی نیتن یاہو سے خفیہ ملاقات میں نیتن یاہو نے ایران کے متعلق جھوٹی انٹیلیجنس انفارمیشن شیئر کی ہو جس وجہ سے ٹرمپ نیتن یاہو کے جھانسے میں آ گیا ہو اور وہ مدثرم الیکشن سے قبل ایران پر حملے کیلئے رضامند ہوا ہو۔ اگلے 72 گھنٹے اہم ہیں۔
یوتھیو! بڑا چیلنج آگیا مشال کا دبنگ اعلان 🔥🔥
بولتی ہے مجھے کسی کا باپ بھی فارغ نہیں کر سکتا.کسی مرد میں اتنی سکت نہیں، میں سب کو انگلیاں پر نچا دوں گی۔