آئل سستا ہونے سے کمپنیوں کو 104 ارب
کا نقصان کمپنیوں نے وزیرِ پیٹرولیم کو خط لکھ کر یہ سب تو بتا دیا
مگر یہ نہیں بتایا پیٹرول مہنگا کر کے ہم نے کمائی کتنی کی
دوغلے منافقو۔۔۔۔؟؟
پولیس، عدالتیں، ادارے،،، سیاسی کارکنوں پر دانت تیز کرتے رہے۔
ظلم کے نظام میں ایک اور معصوم زینب درندوں کا نشانہ بن گئی
سرگودھا کی ننھی گڑیا کی آخری وڈیو ، سسٹم کے منہ پر طمانچہ ہے
ابھی کچھ دیر پہلے مظفرآباد آزاد کشمیر سے ایک خاتون نے مجھے روتے ہوئے فون کیا ہے کہ۔۔ سترہ دن ہوگئے ہیں،ہماری مارکیٹیں بند ہیں،بازار بند ہیں،انٹرنیٹ سمیت سب کچھ بند ہے،ہم گھروں میں بند ہیں،ہمارا قصور کیا ہے؟، آپ حکمرانوں کو جگانے کی کوشش کریں۔۔ میں یہ پیغام سن کر پریشان ہوگیا ہوں کہ ہمارے حکمران آخر اس عظیم دھرتی کے ساتھ کرنا کیا چاہتے ہیں، حکمرانوں کو کم از کم محرم کے دنوں میں تو ظلم سے گریز کرنا چاہیئے
ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید صاحب، اعجاز چوہدری صاحب اور عمر سرفراز چیمہ صاحب کے اہل خانہ سے گفتگو میں احساس ہوا کہ
چاروں اسیران اور انکے خاندان اللہ تعالیٰ کے منصف اعلی ہونے پر کامل ایمان کی وجہ سے ہر ظلم کا مقابلہ مسکراتے ہوئے کر رہے ہیں۔
اللہ تعالی کا وعدہ ہے کہ ظلم غرق ہو گا۔
سلمان اکرم راجہ
پاکستان کا سب سے بڑا کاروباری گروپ اب ٹیلی کام سیکٹر میں بڑے پیمانے پر پاؤں پھیلانے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ متنازعہ بل اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ روک سکو تو روک لو۔۔۔
ٹیلی کمونیکیشن بل کے حوالے سے ایک سادہ سا سوال ہے کہ اگر جائیداد کے مالک اور کمپنی کے درمیان تنازعہ ہوتا ہے تو یہ معاملہ دو فریقین کا جس کا فورم عدالت ہے اس میں حکومت کہاں سے آگئی ؟
یعنی سادہ سی مثال ہے میں ایک جگہ کرائے پر رہتا ہوں تو یہ مالک مکان اور میرا بطور کرایہ دار معاملہ ہے اگر مالک مکان میرے ساتھ کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی کرے تو کیا حکومت یہاں بھی 5 کروڑ والا اصول لاگو کرے گی ؟ میں عدالت جاؤں گا یا حکومت کے پاس ؟ حکومت کہے گی یہ دو فریقین کا معاملہ ہمارا اس سے کیا لینا دینا ؟
اس بل میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کو نوازا گیا ہے
ابھی بہت کچھ باہر آئے گا
کمیٹی میں بریف کیا کیا گیا اور پھر مسودہ کیا پاس کروایا گیا
پاکستانی جنریشن زی کو عمران خان کی ضرورت نہیں، حقیقی آزادی اور انقلاب کی ضرورت نہیں۔
پاکستانی نوجوانوں کو ان کا آئیڈیل مل گیا ھے، اس قوم کو "نیشا پومی" کی ضرورت تھی، جنریشن زی کو اسی مسیحا کا انتظار تھا، ہم اور آپ بیوقوف ہیں جو آج تک اس پھدو قوم کیلئے ہلکان ہوتے رہے
حکومت نے ایسی حماقت کی ہے جس کا بندہ سوچ بھی نہیں سکتا، اور قومی اسمبلی سے یہ بل پاس بھی ہوگیا۔ کیا یہ کوئی عوام دوست حکومت ہے؟ اگر ایک بندے نے ساری زندگی محنت کرکے ایک مکان بنایا ہو اور وہ کسی ٹیک کمپنی کو پسند آ جائے تو وہ کہے گی کہ ہم نے یہاں ٹاور لگانا ہے، یہ جگہ چھوڑو، اور اگر آپ نے منع کیا تو جرمانہ بھی ہوگا۔اس طرح تو غیر ملکی سامراجی طاقتیں جب کسی ملک پر قبضہ کرتے ہیں تو یہی کرتے ہیں، لوگوں سے ان کی زمین چھین لیتے ہیں۔ ہمیں ٹیک کمپنیز کی صورت میں ایک نئی ایسٹ انڈیا کمپنی دی جا رہی ہے، اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔یہ تو اللہ تعالیٰ ان کی زندگی دراز کرے کہ سینیٹر پلوشہ خان نے اس کو پکڑ لیا ورنہ پتا نہیں کیا ہوتا، نصرت جاوید
@javeednusrat
پٹرول کی قیمت میں مزید 50 روپے کمی کا مطالبہ کرنے والے بھول جاتے ہیں اس وقت حکومت 125 روپے فی لٹر وصول کر رہی ہے جس میں سے 80 روپے بلاجواز لیوی ہے۔ 42.50 کسٹم ڈیوٹی اور 2.50 روپے ماحولیات کا ٹیکس ہے
پٹرول کی قیمت اس وقت 250 نہیں زیادہ سے زیادہ 219 روپے فی لٹر ہونی چاہیئے
سنا ہے اس م چ غریب نے ان تمام مسلح اہلکاروں پر جان لیوا حملہ کیا ہے۔۔۔۔
صرف چند مہینے اور انتظار کرو یہ رجیم عوام کی ہڈیوں سے ٹیکس اور بجلی بل ایسے کشید کرے گی جیسے انگریز برصغیر کی عوام سے لگان وصول کرتا تھا۔۔۔۔
مہاجر ریاست
کراچی آپریشن کے ایک ماہ بعد 19 جولائی 1992 کو "ایم کیو ایم" کے مرکز "نائن زیرو" سے مبینہ طور پر ایک علیحدہ مہاجر ریاست "جناح پور" کے نقشے برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا اور پھر 2009 میں "آئی بی" کے سابق ڈائریکٹر ، بریگیڈیئر امتیاز نے اُن نقشوں کو جھوٹا قرار دے دیا۔
“‘ ٹیلی کام بل’ کو پاس کروانے کے لیے پیسے پکڑے گئے ہیں۔ وزیر اعظم کو اسکا نوٹس لے کر انکوائری کروانی چاہیے اور شزا فاطمہ کو برطرف کر دینا چاہیے۔” نجم سیٹھی