السلام علیکم
, ہم ۹ مئی والے نہیں پی ٹی آئی کی طرح بھارت کی پراکسی نہیں
ہم 10 مئ والے ہیں ،بھارت کا غرور خاک میں ملانے والے ہیں اور ہم ۲۸ مئی والے ہیں 🩷🫵
شاباش پاکستان
امن کے لئے ۔۔ صلح کے لئے
بھرپور۔۔ اعصاب شکن۔ پرخلوص کوششوں پر شاباش!
باقی دونوں ملکوں کے اپنے مفادات ، مجبوریاں اور ترجیحات ہیں۔
پاکستان کو ان کے حصے کا فیصلہ نہیں کرسکتا۔
شاباش پاکستان ۔۔ زندہ باد
🇵🇰
امریکی نائب صدر کا بیان بار بار پوسٹ کرتے رہو تاکہ یہ یوتھیوں کو جلن پہنچاتا رہے
سب سے پہلے میں پاکستان کے وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہترین میزبانی کی تعریف کرنا چاہتا ہوں، جو کہ ان دونوں نے کمال طریقے سے نبھائی مذاکرات میں جو بھی کمی رہ گئی وہ پاکستانیوں کی وجہ سے نہیں تھی، جنہوں نے حیرت انگیز کام کیا اور اس معاملے میں امریکہ اور ایران، دونوں کی واقعی مدد کرنے کی بھرپور کوشش کی۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
غریدہ فاروقی نے ایرانی صحافی جیسے کپڑے نہی پہنے اس لیے پی ٹی آئئ کا کہنا ہمارا معاشرہ اخلاقی طور پر تباہ ہے کیا ایران کے کسی لیڈر کی کسی جماعت کے سربراہ کی اپنی پارٹی کی خاتون سے ایسی کریمی کنکی گفتگو بھی ہے ؟
یہاں یوتھیوں کا اخلاق کہاں چلا جاتا ہے ؟
Before anyone blames Pakistan for no agreement, listen to JD Vance himself:
“Whatever shortcomings of the negotiations, it wasn't because of the Pakistanis who did an amazing job, and really tried to help us and the Iranians bridge the gap, and get to a deal.”
یہ انڈین سمجھا انڈین اندھ بھگتوں اور مودی کو بھگتوں کو رہا ہے ۔
لیکن اس سے نوٹس قوم یوتھ کے تمام یوٹیوبرز المعروف نالائق دانشوروں کو لینا چاہئے۔
تم لوگ حکومت مخالفت میں اتنی اندھے ہوگئے کہ جو بات انڈیا میں بیٹھا ایک سادہ ہندوستانی سمجھ رہا ہے
وہ
عمران نہیں توپاکستان نہیں
والوں کوسمجھ نہیں آرہی
پاکستان کی بہادر اور آمن پسند مسلح افواج کے زیرِ سایہ تو جانور بھی تحفظ محسوس کرتے ہیں،
اس میں عقل مندوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں
پاک فوج ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️🫡
پاکستان ما شاءاللہ وہ کردار نبھا رہا ہے جو انشاء اللہ پاکستان کو بام عروج بخشے گا۔
سعودیہ میں ایرفوس پاور کا مظاہرہ ۔۔پورے خطے میں بشمول اسرائیل اور ایران سب کو اپنی اوقات میں رکھنا ہے۔ پاکستان امریکا کو بھی پیغام دے رہا ہے کہ اب پاکستان برابری سے بات کرے گا جھک کر نہیں
عاصم منیر کی وجہ سے عراقچی صاحب محفوظ بھی اور پاکستان میں کھڑے بھی ورنہ اسرائیل باقیوں کی طرح ان کو بھی قتل کر چکا ہوتا یہ بات دنیا کے بڑے اخبار لکھ چکے
عاصم منیر نے اپنے سے دس گنا بڑے دشمن کو چند گھنٹوں میں شکست دی ہمیں تو مزاکرات کے لئے کہیں جانا نہی پڑا ہمارا دشمن انڈیا امریکہ کی منت کر کے جنگ بند کرواتا ہے ٹرمپ ایک سال
میں ستر بار یہ کہہ چکا ہے
عا صم منیر کی جوتی پر ہے ہزار کروڑ عمران خان وار کر پھینک دوں
پاکستان زندہ باد پی اے ایف پائندہ باد یہ خطہ اسرائیلی جہازوں کے لئے مکمل بند ہے اگر نظر آیا اسی وقت گرا دیا جاۓ گا پی اے ایف کو لائسنس ٹو کل دے دیا گیا ہے ۔۔۔۔
یہ بھارت میں تعینات اسرائیلی سفیر ہیں جو فلسطین، لبنان اور ایران پر ڈھاۓ جانے والے اسرائیلی مظالم کے سوال پر سیخ پا ہو گئے جواب میں اپنے پاکستانی ایجنٹ کیلیۓ کیسے آواز اٹھا رہے ہیں
عمرانی کلٹ، بھارت، اسرائیل، قاسم خان یا جمائمہ گولڈ اسمتھ__الفاظ ایک، لہجہ ایک، مقصد ایک
#پاکستان
پاکستان میں سرکاری پروٹوکول (Blue Book) کے مطابق وزیراعظم عام حالات میں غیر ملکی مہمانوں کا ائیرپورٹ پر استقبال نہیں کرتے، یہ اعزاز صرف غیر معمولی اور سربراہانِ حکومت/ریاست کی آمد پر دیا جاتا ہے۔
حالیہ دوروں کے تناظر میں، چونکہ آنے والے وفود میں سربراہِ حکومت کی سطح کا کوئی مہمان شامل نہیں تھا، اس لیے سفارتی روایت اور برابری کے اصول کے تحت استقبال ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کیا۔
یہ ایک معمول کی سفارتی روایت ہے جو ریاستی وقار اور پروٹوکول کے اصولوں کے عین مطابق ہے۔ پاکستان اپنے وقار اور اصولوں کے ساتھ پوری مضبوطی سے کھڑا ہے
1994 میں جب OIC نے کشمیر کے معاملے پر بھارت کے خلاف سٹینڈ لیا تو ای را ن واحد اسلامی ملک تھا جو بھارت کے ساتھ کھڑا ہوا بھارت کو سستا تیل فراہم کیا 60 ہزار کروڑ روپے جو لینے تھے وہ بھی رول اوور کردیے
(یہ ہم نہیں بھارتی کہہ رہے ہیں)
اور جب مشکل وقت آیا تو بھارت اس را ئیل سے مل گیا
بیٹا تمھاری عمر۔۔ بہت چھوٹی ہے میں ۲۰۱۴ سے اس گروہ کو جانتا ہوں جو اس وقت کی رجیم کی گود میں بیٹھ کر ہمیں گالیاں دیتی تھی۔۔
آپ ابھی کھیلیں کودیں وقت پر ہمارے باتیں سمجھ آئیں گئ۔
یہ اس مرشد کے پیروکار ہیں جس نے 2022 میں کہا تھا کہ موجودہ قیادت کو حکومت ملنے سے بہتر ہے کوئی پاکستان پر ایٹم بم گرا دے یہ اس نفرت کے ہاتھوں مارے جائینگے جو انکے اندر بھری ہے
نیازی کیا اور اسکے گماشتے کیا 😁💪انڈین میڈیا اس وقت ارنب مکھرجی جیسوں کے ساتھ ایسی میراتھون چلا رہا ہے اور ایسے ایسے دعوے کررہا ہے جیسے سب کچھ ان سے پوچھ کر ہو رہا ہے۔ اندر کی خبر دینے میں تو وہ واقعی ہمارے باپ لگتے ہیں 🤣
پاکستان کے کردار کو ایک ایونٹ منیجمنٹ قرار دے رہے ہیں