برسی پر پھول دیکھے تھے 🥀
آج پھولوں کی برسی ہے 💔
آج الحمداللہ ٹیم سرعام لیہ کے جانبازوں نے شہداءِ APS کے بچوں کو چراغاں کر کے خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی
#IqrarulHassan
شہدائے اے پی ایس کا زخم آج بھی تازہ ہے،مملکت خداداد کا قیام ہو یا بقاء کی سلامتی ہماری تاریخ شہیدوں کے خون سے مزین ہے۔آئیے عہد کرتے ہیں کہ وطن عزیز کے تعمیر و ترقی میں اپنا اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کر کے شہدا کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے
@iqrarulhassan
میں "شیخ حمزہ " اس مردِ مجاہد سید اقرار الحسن پر لاہور ڈی ایچ اے پولیس اسٹیشن کے بلکل سامنے قاتلانہ حملہ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
اللہ تعالی اقرارالحسن بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
@iqrarulhassan#ProudPakistani#Iamiqrarulhassan