❤اقرار بھائ❤محبتوں کا شکریہ ناقابل بیان خوشی ہوئ مل کر
میری اور اسامہ اسحاق کی ❤اقرا بھائ❤ سےان کے گھر پر پہلی ملاقات زندگی کا یادگار دن آپ نے گھر بلایا عزت دی اور ہم ❤آپ کی عزت افزائ کے لیےتہ دل سےشکر گزار ہیں
@iqrarulhassan@UsamaIs31865973@yasirshahji @WazimSyed
@NHMPofficial 03126536533
UNACCEPTABLE RESPONSE! Reported incident to 130, 1 hr ago. Officers responded 30 mins later, denying receipt of complaint & implying I was joking about the serious incident! Unbelievable! Is this how @MotorwayPolice handles emergencies?
@OfficialDPRPP
@HamzaWaqarKhan Dear Hamza,
Your complaint has been noted.
Please share your contact number through DM so that you may be contacted for details regarding your complaint.
Best Regards,
NHMP
ALARMING INCIDENT! 15km before Abdul Hakeem Interchange, south side, 2-3 boys opened fire on our car with rifles! Alhamdulillah, we arr safely, but this brazen attack is a slap in the face of motorway police! What about people's safety? #MotorwaySafety@NHMPofficial
پچھلے دو سال اور الیکشن میں پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہوا، 18-2017 میں ن لیگ کے ساتھ اس کا دس فیصد بھی نہیں ہوا تھا، پھر بھی ہم نے پانچ سال پی ٹی آئی پر تنقید کی اور بُرا بھلا سُنا، ن لیگ لاکھ گالیاں نکالے لیکن اسٹیبلشمنٹ سے بدترین گٹھ جوڑ پر اب آپ کے قصیدے تو نہیں پڑھے جا سکتے۔
مردان شکریہ !
میرے پاس آپ کا شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ نہیں۔ اللّٰہ آپ کی ہمت آپ کے حوصلہ اور آپ کی غیرت میں مزید اضافہ فرمائے۔
آپ نے پورے پاکستان میں @ImranKhanPTI صاحب کا سر فخر سے بلند کردیا۔