کسی کی کمتری کو عزت و وقار کا نشہ
کسی کو زور و زر کسی کو اقتدار کا نشہ
نشے میں دھت تمام ہیں، نشے تو سب حرام ہیں
یہ سب نشے اتار دو، مرا وطن سنوار دو
یہ دل یہ جان وار دو، مرا وطن سنوار دو
Great event by Pakistani consulate Glasgow Scotland on Pakistan Independence Day ,hundreds of local community participated,chanting for Pakistan and Pak Army… Long live Pakistan and Army 🇵🇰🎂✌️@OfficialDGISPR
بیلجئم: برسلز میں ہمارے بھائیوں جسے دوست سابقہ صدر پنجاب پاکستان پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن، سابقہ چیئرمین حلال احمر آزاد کشمیر اور را��لپنڈی کی ہر دلعزیز شخصیت شیخ حمید ایڈووکیٹ چیف آرگنائزر اورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل یوکے کی چیف آف آرمی سٹاف/فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ۔۔۔۔۔۔