شوٹر بھیجو اپنے ہی تین بندے مارو لاشیں گریں گی تو ماحول گرم ہوگا
بھارتی ایکشن کمیٹی کے سردار امان کے قریبی ساتھی سردار خیام کشمیری اور عمر نذیر کشمیری کے ساتھی کی کال لیک میں خوفناک انکشافات
بھارت کی حمایت یافتہ انڈین ایکشن کمیٹی کن عوامی بنیادی حقوق کے نام پر CMH راولاکوٹ میں پر امن احتجاج کے مناظر دیکھ کر وہاں پہلے سے زخمی مریضوں کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں پر تشدد کیا گیا۔جب کہ بنیادی حقوق یہ ہیں کہ 60 ارب کمائی کرکے 300 ارب کا بجٹ پاکستان سے حاصل کرتے ہیں۔اور منصوبہ بندی کے تحت پاکستان کے خلاف نفرت پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ان سب کی ڈوریں انڈیا سے ہلائی جا رہی ہیں۔
بجلی تین روپے فی یونٹ، آٹا 2100 روپے فی من ہوا لیکن تسلی نہیں ہوئی، معاملہ بارہ نشستوں پر بھی رکنے والا نہیں اور یہ بھی ایک بہانہ ہے، اصل مقصد کیا ہے؟ سردار امان کی تقریر سنیں، باور رہے کہ آپکی کوئی بھی قومیت ہے آپکو تحفظ اسلئے ہے آپکی تکریم اسلئے ہے کہ آپ پاکستان کا حصہ ہیں کوئی الگ سے آزادی نہیں لے کر آیا تھا پاکستان آزاد ملک بنا تھا آزادی کی قدر جاننا چاہتے ہو تو مقبوضہ کشمیر والوں سے پوچھو جہاں سے آئے ہوئے لوگوں کیلئے مختص نشستیں بھی آپ چھیننا چاہتے ہو، اسطرح کے لوگ عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور اسکا خمیازہ پھر آنے والی نسلیں ادا کرتی ہیں
ھسپتال بھی نئے بنادیں،ادویات بھی مفت دے دیں،لیکن اس طرح کے دونمبر لوگوں کا کیا کرینگے؟
وہ تو سارا دن کہتی رہتی ہیں! 😡
ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان کے بدتمیز عملے کی وزیر اعلی کے خلاف توہین آمیز گفتگو۔
سی ایم مریم نواز کے 'فری میڈیسن' ویژن کی دھجیاں گوجرخان میں اڑا دی گئیں ۔ غریب مریضہ سے بدزبانی اور باہر کی دوائی لانے پر مجبور کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
مجھے فخر ہے کہ 15 سال جو میں نے گانا گایا تھا "میاں دے نعرے وج نے" ,پوری دنیا میں گونج رہا ہے کیونکہ میاں دے نارے تے وجے ہی وج نے انشا اللہ
Thnxx every one for love m support thnxx #pmln@CMShehbaz@BSWarraich@AmbreenFatimaAA@RanaSikandarH
میلسی کی رہائشی ثمینہ مائی نے مشہور ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ کے خلاف تھانہ راجہ رام ملتان میں مقدمہ درج کروا دیا۔ حکیم شہزاد گھر والوں کو اکیلا چھوڑ کر خود فرار ملتان جگہ جگہ ناک بندیاں پولیس ہائی الرٹ حکیم شہزاد کو جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی
اس حقیقت کے باوجود کہ مسجد الحرام میں 30 لاکھ سے زیادہ نمازیوں کی گنجائش ہے، پھر بھی دیکھیں کہ 27 ویں شب کو قطاریں کتنی دور ہوتی ہیں۔
اللہ ہم پر اسلام کی برکتیں قائم رکھے۔
🚨پاکستان کے وزیر خارجہ کا اہم بیان
پاکستان اور سعودیہ دفاعی معاہدے میں ہیں پاکستان نے سعودیہ سے پوچھا کہ آپ کیا چاہتے سعودیہ نے کہا ایران سے کہو ان کی زمین ہمارے خلاف استعمال نا ہو پاکستان نے ایران سے بات کی اور گارنٹی لے کر دی ایران اب حملہ نہی کرے گ